Girls raped and killed every week, a professor hanged his wife, wafflix founder murdered in cold blood, and infants burned alive in PIMS hosp. nursery, all with zero accountability
In Pakistan, there is no guarantee of life. not for women or for men, not even for newborn babies.
The loss is immense, the regret is overwhelming, the tragedy is heartbreaking.
Respected Health Minister, please resign as you don’t deserve to serve anymore.
#PIMS
The loss is immense, the regret is overwhelming, the tragedy is heartbreaking.
Respected Health Minister, please resign as you don’t deserve to serve anymore.
#PIMS
میرا بھتیجا پمز میں پیدا ہوا تو میں وہیں موجود تھی ایک عورت بھاگتی ہوئی آئی اور اس نے بتایا کہ اوپر آگ لگ گئی ہے میں فوراً اوپر کی جانب بھاگی اور اپنے بھتیجے کو اٹھا کر وہاں سے نکالا وہاں پمز کا کوئی عملہ موجود نہیں تھا
میں جلدی سے اپنے بھتیجے کو لے کر نیچے آئی تو دیکھا کہ پمز کے عملے نے ہمیں ہی ایک کمرے میں بند کر دیا تھا میں نے ان سے کہا کہ اوپر آگ لگی ہوئی ہے مگر انہوں نے جواب دیا کہ آپ باہر نہیں جا سکتیں کیونکہ بات پھیل جائے گی
اس وقت بھی ان بے حس لوگوں کو اپنی بدنامی کی فکر تھی انہیں یہ خوف لاحق تھا کہ کہیں یہ خبر باہر نہ پہنچ جائے
شرم آنی چاہیے ایسے بے حس لوگوں کو
بچی کہتی ہے کہ میں نے عملے سے کہا کہ اوپر جائیں اور بچوں کو بچائیں مگر پمز کا کوئی اہلکار اوپر نہیں گیا وہ ان معصوم بچوں کو آگ میں جلتا ہوا دیکھتے رہے اور کسی نے انہیں بچانے کی کوشش نہیں کی
اس پورے واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور غفلت کے مرتکب تمام ذمہ داران کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے
پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو
پاکستانیو! بچے پیدا نہ کرو۔
یہ اسپتالوں میں مر جائیں گے، یا گٹروں میں بہہ جائیں گے، یا اندھی ہوس کا نشانہ بن جائیں گے، یا کسی امیر زادے کی گاڑی تلے کچلے جائیں گے۔ یا بے روزگاری سے تنگ خود کشی کر لیں گے۔یا کسی احتجاج میں گولیوں سے بھون دئے جائیں گے۔
اس جہنم میں بچے پیدا نہ کرو
مہنگی بجلی سے بچنا ہے تو اپنے پلے سے سولر لگواو۔
لوکل ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں ،گاڑی پلے سے خریدو۔
سرکار کے پاس نوکری نہیں ، پلے سے انتظام کرو۔
صحت کا ،اسپتال کا نظام نہیں ، پلے سے پرائیویٹ اسپتال میں چمڑی ادھڑواو۔
صاف پانی کا انتظام نہیں گھر میں پلے سے بورنگ کراؤ۔
گیس دستیاب نہیں ، پلے سے سلنڈر بھراؤ۔
عدالت میں انصاف نہیں ، پلے سے انصاف خریدو۔
سرکاری دفتر میں پڑی تمہاری فائل کی اوقات نہیں ، پلے سے اس کو پہیے لگواو اور کام نکلواؤ
گھر کے سامنے سڑک ٹوٹ چکی، پلے سے مرمت کراؤ
اور اس سب کے بعد ماچس سے لے کر گاڑی تک ہر چیز پر ٹیکس دو اور پھر سرکار سے یہ بھی سنو کہ ہم نے دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی ہیں 🙂
پاکستان زندہ باد
People are dying all around us, infants burning, toddlers being raped, killings in KPK, Balochistan, Kashmir. Do we even care?
While Pakistan burns, our rulers are busy shopping in China on our tax money or meddling in politics that isn’t even their job.
We are a numb people.
اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ سے صرف باتوں اور نعروں کی حد تک نہیں، بلکہ ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ہمیں ایک اچھا انسان بنائے اور آپ ﷺ کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی ہمت دے، کیونکہ انہی کے راستے پر چل کر ہی نجات ممکن ہے۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#ربیع_الاول
پولیس نے اب تک 4 ملزمان عدالت میں پیش کئے ہیں جن میں صرف ایک کی عمر 18 سال سے کم ہے ایسا تفتیشی افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے ۔ پولیس نے مقدمے میں اب PPC 302 یعنی قتل، 364-A یعنی 14 سال سے کم عمر بچے کا اغوا، اور 375 یعنی ریپ سمیت سنگین دفعات شامل کردی ہیں۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے علاوہ ڈی این اے کے نمونے بھی تجزیے کے لیے لیباریٹری بھجوائے گئے ہیں۔
آیت نور کے مظلوم والد کیساتھ اوپر اللہ ہے اور نیچے آپ لوگ ہیں اور کوئی نہیں ۔ اللہ کے بعد اب آپ لوگ ہی ان کا سہارا ہے ۔ آپ نے انصاف کیلئے آواز اٹھانی ہے ۔ آپ کے سامنے کوئی طاقتور شخصیت نہیں کھڑی رہ سکتی ۔ اس سوشل میڈیا نے بڑے بڑے بُت گرائے ہیں ۔
اور آپ لوگ ہی ہوں گے جو آیت نور کو انصاف دلوائیں گے ۔ آواز اٹھاتے رہیں ۔ جب تک انصاف نہیں ہوجاتا آپ لوگوں نے آیت نور کیلئے پوسٹس کرنی ہیں ۔ اس معصوم بچی کی شکل نہیں بھولنی جب تک آیت نور کو انصاف نہ مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
The Prophet Muhammad ﷺ lives in our hearts. When he is ridiculed, it hurts us and this pain of the heart is far more hurtful than physical pain." Former PM Imran Khan, UNGA in Sept 2019.
#ربيع_الاول#ImranFightingForPakistan#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
ہمارے نبی پاک ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
یا رسول اللہ ﷺ!
اس گنہگار پر فقط اپنی محبت عطا فرما دیجیے،
فقیر کی کیا اوقات کہ کوثر پینے کا طلبگار ہو۔
بس آپ کی محبت مل جائے،
اور روزِ محشر آپ کے دیدار کی دولت نصیب ہو—
پھر اس دل کو کوئی اور آرزو باقی نہ رہے۔
#صلوات_بر_محمد