ملک کی بقااسلامی نظام میں ہےصدارتی نظام نے ملک کابیڑا غرق دیاصدارتی نظام میں بنگلہ دیش الگ ملک بن گیا سیاچن ہاتھ سے نکل گیا صدارتی نظام میں جزیرےبنانےوالے معاش کے نیےطریقے اپناینگے اور اس بار ہمارے ملک کانام ایٹمی ھتیار رکھنے والے ممالک میں سے نہی ھوگا .#ملک_کی_بقا_اسلامی_نظام
اپنی توانائیوں کو جلا بخشنے کیلئے تیاریاں کیجئے۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن مدظلہ کیخلاف ٹٹوؤں کا مضحکہ پروپیگنڈا اب بھی جاری ہے ۔ اس کو کاونٹر کرنے کیلئے بھرپور جواب ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے اسی حوالے سے ٹیم جےیوآئی کی جانب سے آج شام ساڑھے چار 4:30 بجے ایکس ٹوئٹر پر نئے جوش و جذبے کیساتھ ٹرینڈز چلائے جائیں گے۔ احباب تیاری بھرپور رکھیں۔ اور تب تک پرانے ٹرینڈز پر فوکس رکھیں۔ شُکریہ
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
نبی عزت و حرمت پر مرنا عین ایمان ہے
سر مقتل بھی ان کا ذکر کرنا عین ایمان ہے
یہ ہمارا ایمان ہے باقی کردار کشی کرکے اغیار سے شاباشی لیکر امریکی تلوے چاٹنے والوں کی اوقات ہم خوب جانتے ہیں ۔
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
مونچھوں والی مسرت شاہین کو اسٹیبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمان صاحب کے مقابلے میں لانچ کیا ہے۔
کل 1997 میں ایک مسرت شاہین کو لایا گیا تھا آج اسکا نام و نشان تک نہیں باقی۔
نہ تب مولانا کی سیاست ختم ہوئی تھی نہ آج ہوگی ..
@ziaurrehman76#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو