کراچی کی بلوچ بستیوں میں خوف اور انسانی حقوق کی پامالی۔
کراچی کی بلوچ بستیوں میں آج کئی گھروں کی کہانی ایک جیسی ہے دروازے پر کسی انجانی دستک کا خوف، کسی عزیز کے اچانک اٹھائے جانے کی خبر، اور پھر ایک طویل انتظار جس کی کوئی مدت معلوم نہیں۔ بلوچ شناخت رکھنے والے شہری چھاپوں، گرفتاریوں، ہراسانی اور جبری گمشدگیوں کے باعث خود کو مسلسل غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں۔ کسی ماں کے لیے اس سے بڑا عذاب کیا ہو سکتا ہے کہ اسے اپنے بیٹے کے بارے میں کچھ معلوم نہ ہو، اور کسی بچے کے لیے اس سے بڑا خوف کیا کہ گھر سے جانے والا باپ یا بھائی واپس آئے گا یا نہیں۔ ماری پور، لیاری، ملیر اور دیگر بلوچ آبادیوں میں پیدا کیا جانے والا یہ خوف محض قانون و امن کا مسئلہ نہیں، بلکہ انسانی وقار اور بنیادی حقوق کا سوال ہے۔
ریاستی بے لگام طاقت کے سائے میں کراچی کی بلوچ بستیوں میں خوف نے زندگی کے معمولات کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ یہاں ایک گھر سے نوجوان کے اٹھائے جانے کا دکھ دوسرے گھر کے لیے بھی خوف بن جاتا ہے ماؤں کو اپنے بیٹوں کی خبر نہیں، بہنیں اپنے بھائیوں کی واپسی کی منتظر ہیں۔
ماری پور، لیاری، ملیر اور دیگر بلوچ آبادیوں میں چھاپوں، گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں نے شہری زندگی کو بے یقینی میں بدل دیا ہے۔ جب کسی انسان کی شناخت ہی اسے مشکوک بنا دی جائے، تو مسئلہ صرف ایک فرد کا نہیں رہتا، یہ پوری آبادی کے حقِ زندگی، آزادی اور عزت کا سوال بن جاتا ہے۔
#BalochUnderSiegeInKarachi
#EndEnforcedDisappearances
سر والے پہلے غلطی کرتے ھیں پھر اس کو درست کرنے کی سعی پر لگ جاتے ھیں یہی سعی نئی غلطی بن جاتی ھے، گرداب جان لیوا بن چکا ھے یہ سلسلہ رکنے والا نہیں درستگی آزادانہ سیاسی نظام ہی لا سکتا ھے !
عدلیہ کا وقار عمران نیازی کے بلڈ پریشر کو چیک کرنے کا حکم دینے یا عمران نیازی کو ہسپتال بھیجنے پر منحصر نہیں۔ عدلیہ کا وقار انسانی حقوق کے مقدمات، مسنگ پرسنز کے مقدمات، پختونخوا میں ایکشن ان ایڈ آف سول پاور کے مقدمے پر فیصلوں اور کارروائیوں جیسے معاملات پر مبنی ہے۔
Today it’s 189 days of illegal incarceration for @ImaanZHazir & @AdvHadiali thru sham trial & illegal conviction order. Courts are merely playing ping pong with our urgent appeals simply to create a facade of giving access to justice when in fact there is no justice for Imaan & Hadi. Total farce.
71 دن گزر گئے، مگر فرید آفریدی آج بھی لاپتہ ہیں۔
نہ عدالت میں پیش کیا گیا، نہ کوئی جرم ثابت کیا گیا۔ قانون اور انصاف کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری عدالت میں پیش کیا جائے یا رہا کیا جائے۔
#ReleaseFareedAfridi#EndEnforcedDisappearances
عدالتیں تاریخ پر تاریخ دے رہی ہیں، مگر سچ کی آواز کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ آج 31/07/2026 کو دادو عدالت میں کامریڈ علی وزیر کی پیشی ہوئی، آئندہ سماعت 4 اگست مقرر کر دی گئی۔ جھوٹے مقدموں کے خلاف ہماری قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔
#ReleaseAliWazir
نانا پاٹیکر کا مشہور ڈائیلاگ ہے کہ سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے اور PTI کا شاید کوئی یوٹیوبر ھو، جس نے عروج پر تبصرہ نہ کیا ھو حالانکہ انکا بچارا بوڑھا لیڈر اس عمر میں جیل میں سڑ رہا ہے اور اسکے بارے سوچنے کی بجائے اس لڑکی کے پیچھے لگے ھوئے ہیں https://t.co/S2hItM3WWo
Another day passes. Another day in detention.
Another day where Zubair Shah Agha is separated from his family and friends, while questions remain over his continued detention.
The principles of justice and fairness require that restrictions on freedom are applied lawfully and transparently.
Release Zubair Shah Agha.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@DanielZeichner@HFalconerMP@HumanRightsCtte@PakistaninUK@amnestysasia@BBCWorld
#ReleaseZubairShahAgha #PTM
کوئٹہ: ماہ رنگ بلوچ کی بہن کی پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی ایم رہنما سمیت تین افراد گرفتار
’نہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے دی جا رہی بلکہ جو لوگ ہماری حمایت کرنے یا پانی پلانے آتے ہیں ان کو بھی گرفتار کیا جارہا ہے۔‘ ناددیہ بلوچ کا الزام
تفصیل: https://t.co/q6ol9bFpol
"پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکن زبیر شاہ آغا کی کوئٹہ میں گرفتاری قابلِ افسوس ہے۔ اختلافِ رائے جرم نہیں، ہر شہری کو آئین اور قانون کے مطابق انصاف اور بنیادی حقوق ملنے چاہئیں۔"
Zubair Shah Agha
پی ٹی ایم کی مرکزی کمیٹی کے رکن زبیر شاہ آغا کو بلوچ مسنگ پرسنز کیمپ، کوئٹہ میں جاری پریس کانفرنس کے دوران کوئٹہ پولیس نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
یہ پریس کانفرنس ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کے خلاف منعقد کی جا رہی تھی.
Zubair Shah is a personal friend of mine. I am deeply concerned by reports that he was arrested by Quetta police after attending a BYC event and has reportedly been transferred to an undisclosed location.
I call on the authorities to disclose his whereabouts, ensure he has access to legal representation, and uphold his rights.
@DanielZeichner@FCDOGovUK@ukinpakistan@PakistaninUK@JaneMarriottUK@CpoQuetta
#ReleaseZubairShahAgha
#PTM
مشر علی وزیر اس دور کے نیلسن منڈیلا هے مزاحمت کے چھٹان نے باچاخان اور صمد خان اچکزئی کی قید کی یاد تازه کردی هے تاریخ میں ایسے لوگ زنده رهتے هیں
#ReleaseAliWazir
Chairman of PMKP Afzal Khamosh was arrested for being a political leader while @ZubairShahAgha1 was arrested in Quetta during a crackdown on a press conference by families of BYC leaders and missing persons. Politics is not a crime. We demand the release of political prisoners.