آئی ایس آئی اور ایم آئی کے کارندے جسکو عام لوگ نامعلوم افراد کے نام سے جانتے ہے آج پختونخوا میں پی ٹی ایم کے کارکنوں کو اسلام آباد امن جلسے کے لئے جانے سے روک رہے ہیں۔
یہ جو نامعلوم ہے
یہ سب کو معلوم ہے
اللہ پاک ج سائرہ بانو کو اس دردناک وقت میں صبر عطا فرمائے،
سائرہ بانو اور یوسف خان کی جوڑی نے بھی ٹوٹنا تھا، اور سب جائیں گے اس دارفانی سے، اللہ پاک مرحوم کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے
#SairaBanu
سوشل میڈیا پر اپنے الفاظوں اور شاعری سے منفرد مقام رکھنے والے بہترین مفکر جناب عاطف توقیر صاحب کے ساتھ گفتگو ہوئیں،
وہ دلچسپ اور شیریں لہجے والے ایک بہترین انسان ہے،
اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوشیوں سے بھری زندگی اور صحتمند رکھیں،
بہت شکریہ۔ @atifthepoet
🥀❤️
پختون جو کہ صرف باتوں تک ہی دنیا کی بہترین قوم محض خود کو سمجھتی ہے، یا دنیا میں کچھ کچھ لوگ سمجھتے ہیں،
دراصل وہ وحشی شیطان ذہنیت ہے، جسکی مثال کوئ بھی دوسری قوم نہیں ہوسکتی،
یہ اگرچہ جائیداد کا بھی مسلہ نہیں لیکن پھر بھی ایسی تشدد کی سخت سزا ہونی چاہئے
@Arbab911 گرانا تہ با ہم غورے کوے امید مے نہ وو،
پختون با عنقریب ورکیگی،
زکہ پہ دے خاورہ کے پخپلہ ڈیر زلمونا یو پہ بل کوی, زکہ خو اللہ پاک پہ مونگ باندے ظالمان مصلت کڑی دی