@realrazidada جب کوئ شخص اپنے حقیقی مسائل چھوڑ کر پھٹان ایسا ہے، بلوچ ویسا ہے، کشمیری فلانا ہے اور سندھی ڈینگا ہے تو اس کے ساتھ یہی کچھ ہوگا۔ مائینڈ مت کرنا پلیز۔ بس سوچیں زرا۔
MISSING, NOT FORGOTTEN - 7th November 2026 - Day 361
361 days have passed since Noorullah Tareen and Hanif Pashteen disappeared after leaving a peace jirga in Peshawar.
Their families deserve to know where their loved ones are, and what condition they are in.
Where are they?
#EndEnforcedDisappearances #WhereIsPTMDelegation #WhereIsNoorUllahTareen #WhereIsHanifPashteen
اسبنڑ، ضلع دیر لوئر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ ڈاکخانے کی بھی لوڈشیڈنگ ہے۔ جسطرح بجلی ہر گھنٹے بعد بند کی جا رہی ہے اسی طرح ڈاک بھی ایک دن نکلتی ہے اور دوسرے دن بند۔ پوچھنے پر بتایا کہ بچت کر رہے ہیں۔
@PakPostOffice