کورونا فنڈز کی طرح رمضان پیکیج کی رقم کہاں جائے گی۔ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ آزمائے ہوئے لوگوں سے جان چھڑوائی جائے۔ سراج الحق
#JIJalsaFaisalabad
فیصل آباد - امیر جماعت اسلامی سراج الحق، نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، امیر وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری و دیگر دھوبی گھاٹ میں جلسہ عام کے اسٹیج پر موجود ہیں
#JIJalsaFaisalabad
انصار عباسی ایک اسلام پسند صحافی ہے کہ جو اسلام، شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ پر کی جانے والی ہر ایک اقدام کے خلاف سینہ تان کر کھڑا ہوتا ہے۔ ہم انصار عباسی کے ساتھ ہے۔
@AnsarAAbbasi
عورت مارچ میں جونعرےلگائے،بینر آویزاں کیے گئے ہیں وہ اسلام اورشعائر اسلام کی توہین ہے۔حکومت کافرض بنتاہےکہ تحقیقات کرائےاور مجرموں کوسزا دے۔22کروڑپاکستانی عوام کےعقیدے پرحملہ ہے۔سینیٹ میں #AuratMarch2021
کےحوالےسےبات کرنےپرچیئر مین @SenatePakistan نےمائک بندکردیا۔
#BanAuratMarch