Top Tweets for #JIJalsaMultan
شنید ہے کہ حکومت تعلیمی اداروں کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرنے جا رہی ہے۔ ہم حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ اس ظالمانہ اقادام سے باز رہے کرونا کی آڑ میں تعلیم کا قتل عام بند کیا جائے اور تعلیمی اداروں کو فلفور کھولا جائے۔ #JIJalsaMultan

تعلیمی اداروں کی بندش ختم کرو طلبہ کو پڑھنے دو #JIJalsaMultan

جامعات بنانا ضروری ہے مگر کالج کو یونیورسٹی بنانا کہاں کا قانون ہے ایمرسن کالج کو یونیورسٹی بنانے سے دس ہزار طلبہ کا معاشی قتل ہوگا
#JIJalsaMultan

حضور تعلیم نہیں کرونا کو ختم کرو
#JIJalsaMultan

ملتان - امیر جماعت اسلامی سراج الحق بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری، کرپشن اور حکومتی ناکامی و نا اہلی کے خلاف بڑے جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں.
#jamaat_e_islami #JIJalsaMultan
@JIPOfficial @ShamsAmjadJI

صوبے کے وعدے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی بلکہ عملا خاموشی اختیار کر لی گئی۔ سراج الحق
#JIJalsaMultan

غریب کسان اور مزدور کے بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ سراج الحق
#JIJalsaMultan

جماعت اسلامی ظلم اور استحصالی نظام سے عوام کو نجات دلانا چاہتی ہے۔ اس کا مؤقف عام آدمی کے دل کی آواز بن رہا ہے۔ الحمدللہ
سراج الحق
#JIJalsaMultan

پی ٹی آئی پرانے مستریوں سے نیا پاکستان بنانے چلی تھی مگر ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹ گئی ۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا ملتان میں جلسہ عام سے خطاب
#JIJalsaMultan

آج اہل ملتان نے بھی جماعت اسلامی کی کال پر لبیک کہا اور بڑی تعداد میں جلسہ عام میں شرکت کی۔ ملتان کے نظم اور کارکنان کی محنت پر ان کے لیے شاباش
جماعت اسلامی ظلم اور استحصالی نظام سے عوام کو نجات دلانا چاہتی ہے۔ اس کا مؤقف عام آدمی کے دل کی آواز بن رہا ہے۔ الحمدللہ
#JIJalsaMultan

ظالم کی مدد کرنا، عوام سے ہمدردی۔ کیا قوم اس منافقت کو نہیں سمجھ رہی؟ 22 کروڑ عوام اتنے بےوقوف بھی نہیں ہوتے.
#لالےیار
#طلبہ_کو_پڑھنے_دو #ٹیریان_کےپاپا_ڈرامےباز #چار_ماہ_والی_رنگباز #مارخورز #کپتان_تو_سلامت_رہے
#sundayvibes #YaarHainTouPaarHain #JIJalsaMultan #FIAPoorManagement

ملتان - امیر جماعت اسلامی @SirajOfficial بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری، کرپشن اور حکومتی ناکامی و نا اہلی کے خلاف بڑے جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں
#JIJalsaMultan

#JiJalsaMultan
حل صرف جماعت اسلامی

ملتان - امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری، کرپشن اور حکومتی ناکامی و نا اہلی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
#Jamaat_e_Islami #JIJalsaMultan

#JIJalsaMultan
سراج الحق امیر جماعت اسلامی نے تبدیلی کی حقیقت بتادی
#JIJalsaMultan
ہمارے تمام مسائل کا حل کلمہ لا الہ الا اللہ میں ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق صاحب کا ملتان جلسہ سے خطاب
شکریہ ملتان
#JIJalsaMultan

#JIJalsaMultan
شکریہ ملتان

Last Seen Hashtags on Sotwe
izmittrv
Seen from Turkey
minichat()(*)()(***) filter:videos
Seen from United States
MGAI()******* filter:videos
Seen from Brazil
dancingbear party
Seen from Pakistan
anaksekolah
Seen from Germany
istanbultravesti
Seen from Germany
nudes
Seen from United States
incesto con tia
Seen from Peru
family porn
aivore
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



























