ایک طرف مذاکرات اور مفاہمت کا دکھاوا تو دوسری طرف بربریت کی انتہا!
🚨مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس انہوں نے بتایا کہ رات گیارہ بجے لاہور پیشی کےلئے اطلاع دی گئی اور رات دو بجے جگاکر لاہور لے جایا گیا، کمر درد کے باوجود 20 گھنٹے کے آنے اور جانے کے سفر میں کھانا تو دور پانی تک نہ دیا گیا، جج کے آرڈر کے باوجود کہ یہ دو مرتبہ وزیر خارجہ ۱۰ مرتبہ ممبر پارلیمنٹ رہ کر ملک وقوم کی خدمت کر چکے ہیں انہیں ڈی ایس پی کی گاڑی میں لے جایا جائے مگر عدالتی حکم بھی ہوا میں اڑایاگیا اور عدالت کی توہین کی گئی۔ لیکن @SMQureshiPTI صاحب کے عزم و ہمت کو ایسے کم نھیں کیا جا سکتا، ظلم کی اس سیاہ رات کا بدلہ عوام ضرور لے گی۔
@PTIofficial
#ReleaselmranKhan #ReleaseSMQ
عمران خان کیلے سب اجتماعی دعا کرو🤲
یااللہ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور جلدی رہائی نصیب فرما اور عمران خان کو اپنے نیک مقصد میں سرخرو فرما 🤲
سب آمین بولیں
چائنہ کی فائر وال کی وجہ سے "ریچ" کم ہونا شروع ہو چکی ہے اگر پاکستانیو آپکو یہ ٹویٹ نظر آرہی ہے تو رپلائے میں "عمران خان زندہ باد " کا نعرہ لگاو اور مخالفین کو مزید جلاؤ
ہم نا باز آئیں گے ۔۔۔۔۔
فکر مت کرو، فائر واک کے بعد جو یوتھیا ٹویٹ کرے گا اس کے موبائل میں آگ لگ جایا کرے گی - حنیف عباسی کی اپنے کارکنوں سے گفتگو..
ایک تو یہ ناخواندہ (jahil) ہے اوپر سے تعلیم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پٹواری لیڈر اور سپورٹر ہمیشہ jahil ہوتے ہیں۔
آئی جی پنجاب کو مسلم لیگ ن کا ٹاؤٹ کہتا ہوں، عمر ایوب خان
یہ مناسب نہیں، الفاظ حذف کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی
وہ ٹاؤٹ نہیں؟ چلیں گلو بٹ، عمر ایوب خان
سیکیورٹی ادارے ریاست نہیں، وہ ریاست کے ٹولز ہیں، ملازمین ہیں، حاکمیت اللہ رب العزت کی ہے اُس کے بعد پاکستان کے عوام کی ہے- سیکیورٹی ادارے سیاست میں حصہ نہیں لے سکتے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب۔ @OmarAyubKhan