#لوئر دیر #میدان
یہ بچی کھیلنے کھودنے کے بجائے اج زندگی جینے کیلئے امین کی بھیک مانگ رہی ہے شرم کرو نامعلوم کرداروں۔۔۔تم اپنے عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے تو شرم سے ڈوب مرو۔۔۔
#WewantpeaceindirMaidan
”کیا ہی اچھا ہوتا اگر بھائی اپنے بھائی سے متعلق حسنِ ظن رکھے ،اسے خود سے قریب کرے ،اس کے عذر کو تسلیم کرے، اور اختلاف اور تعدد میں اللہ کی حکمت کو سمجھے، تکفیر اور ا�� نوع کی خطرات سے باخبر رہے۔“، ہمیں فالو کیجئے
Congratulations #ArshadNadeem, for creating history in #JavelinThrow by 90.18 meters, 👏🏼👏🏼👏🏼 in #CommonwealthGames2022 and winning a gold medal 🏅for the country🇵🇰
The first man from South Asia to cross 90m+ barrier, Nation is proud of you🙌🏻
طالب ہیں اگر ہم تو فقط حق کے طلبگار
باطل کے مقابل میں صداقت کے پرستار
انصاف کے نیکی کے مروت کے طرف دار
ظالم کے مخالف ہیں تو بیکس کے مدد گار
جو ظلم پہ لعنت نہ کرے آپ لعیں ہے
جو جبر کا منکر نہیں وہ منکر دیں ہے
فیض احمد فیض کا مرثیہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
طالب ہیں اگر ہم تو فقط حق کے طلبگار
باطل کے مقابل میں صداقت کے پرستار
انصاف کے نیکی کے مروت کے طرف دار
ظالم کے مخالف ہیں تو بیکس کے مدد گار
جو ظلم پہ لعنت نہ کرے آپ لعیں ہے
جو جبر کا منکر نہیں وہ منکر دیں ہے
فیض احمد فیض کا مرثیہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ