انصافینز اس ٹرینڈ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا کو شروع کریں اور خیبر پختونخوا میں غیر آئینی گورنر راج و ایمرجنسی کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔
عمران خان کی دو تہائی اکثریت کو ختم کر کے کروڑوں لوگوں کے منڈیٹ کی توہین کی گئی ہے۔
سب جوائن کریں 👏
عوام کو ظُلم اور جبر سے دبایا جارہا ہے، جعلی فارم 47 کی پیداوار جعلی ایم پی اے اور ایم این اے مُنتحب حکومت کی برطرفی کا جشن منار ہے ہیں ان کو یاد رکھنا چاہئیے کہ جو رواج انہوں نے شروع کیا ہے کل کو ان کی باری میں قریب ہی ہے
#گورنر_راج_نامنظور
ایمرجنسی 🚨
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزر رہی ہے ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور ٹاپ پر لائیں۔
اس شیطانی ترامیم کے خلاف اپنا احتجاج بھر پور ریکارڈ کروائیں ۔۔۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
یہ ٹرینڈ #احتجاج_کرو_خان_نکالو شروع کریں اور عمران خان کی رہائی کے لئے لیڈرشپ پر دباؤ ڈالیں۔ عمران خان پر جیل میں تشدد ہورہا ہے جبکہ لیڈرشپ اور لیگل ٹیم خاموش ہیں
مشکل وقت میں سوشل میڈیا ٹیم کی خدمات بے مثال ہیں، جیل میں بند ہونے کی وجہ سے کمیونیکیشن کے مسائل ضرور آئے ہیں لیکن مجھے اپنی سوشل میڈیا ٹیم پر بھرپور اعتماد ہے اور میں اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑا ہوں، تمام سوشل میڈیا ورکرز کو میرا سلام ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan
https://t.co/j0gUiKGtUd