خیبر پولیس نے پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما حسین آفریدی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جہاں ان پر تشدد کے ذریعے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کے خلاف اور پاکستانی فوج کے حق میں زبردستی ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا گیا۔
زبردستی کے بیان سے نہ آپ کی عزت بڑھے گی، نہ پی ٹی ایم یا منظور پشتین کی عزت کم ہوگی۔ یہ ناکام کوششیں بھی آزما کر دیکھ لو، رسوائی تمہارا مقدر ہے، ذلیلوں!
#ReleasePTMActivist
افسوسناک۔۔۔
بمباری کے بعد آسمان تک اٹھتے دھویں کے بادل تو نظر آئے، مگر ان سے بھی بلند م��صوم بچوں کے لاشے تھے جو فضاء میں اچھلے اور زمین پر آ گرے۔
ارضِ فلسطین پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عالم۔اسلام باالخصو�� مشرقِ وسطیٰ کے حکمرانوں کے لیے ایک کھلا ہوا اتمامِ حجت ہے۔خدا نہ کرے — غزہ کا سقوط ہوتا ہے، تو اس کے بعد حرمیں شریفین کو جو خطرات ہونگے،مشرقِ وسطیٰ پر جو قیامت گزرے گی، اس کا تصور بھی روح کو لرزا دیتا ہے۔
خدا کیلئے اٹھئیے اس نسل کشی کے خلاف طاقتور مزاحمت کیجئے، اپنے حکمرانو،جرنیلو کو جگائیے۔