Some people have rightly pointed out that there are not enough gallantry awards recognising the extraordinary courage and sacrifices of the KP and Balochistan Police, who are fighting terrorism on the frontlines. Since nominations for these awards are submitted by the respective provincial governments, I have asked the Cabinet Secretary to seek additional nominations from the KP and Balochistan governments so that deserving police officers and personnel receive the national recognition their bravery and sacrifice merit.
کرم الہی پاکستان کسٹم کے گریڈ 20 کے افسر ہے اج بھی 5 مرلے کے کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں ان کے پاس ذاتی گاڑی تک نہیں ہے اور ایف آئی اے نے جعلی کیس بناکر یہ الزام عائد کیا کہ انہوں نے چاندی چوری کی ہے ان کا جرم یہ ہے کہ ملک کے طاقتور لوگوں پر ہاتھ ڈالا تھا
https://t.co/qmEUQkStxI
لاہور میں پولیس حراست میں دو خواتین کی پراسرار موت، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر3سینئر ڈاکٹرز کی اہم رائےدیکھئیے۔۔دونوں خواتین کے ایک ساتھ مرنے،ابتدائی پوسٹ مارٹم کا وقت ایک ہی ہونے،ایکسرے نہ ہونےاورایک جیسی رپورٹ آنے اور پولیس کے موقف پرسوالات۔دیکھئیے
الحمدللہ بنگلادیش کی سلطانہ بیگم آج دہائیوں بعد اپنے خاندان سے ملنے جارہی ہے۔
دو سال قبل انکو ہماری ٹیم نے ان کے خاندان سے ویڈیو کال پر ملایا تھا۔ ان شاء اللہ کل صبح ڈھاکہ ائیرپورٹ پر ہمارے ٹیم ممبر منظور احمد انکے منتظر ہوں گے،
سلطانہ کی ٹکٹ انکی بہنوں کے لئے سوٹ،سفر کی تیاری اور پانچ ہزار ٹکا ایک بہت ہی نیک انسان کی طرف سے ادا ہوئے اللہ ان پر اپنے انعامات کی برسات فرمائے۔
ان شاءاللہ مکمل ویڈیو جلد ہمارے چینل پر دیکھ سکیں گے۔
یہ ویڈیو آپ سب کے لئے یوم آزادی کا تحفہ ہے ،اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالی مملکت خدا داد ارض پاکستان کو قیامت کی صبح تک آباد رکھے اور ہر طرح کی مصیبتوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین یارب العالمین
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
#waliullahmaroof #pakistanzindabad
تین بار ہم تھانے میں آچکے ہیں۔ صبح 11 بجے کا واقعہ ہے ۔ میری بہنوں کی یہ حالت ہے ان کیساتھ زیادتی کی گئی ہے ان کو مارا بھی ہے ان کو گھسیٹا گیا ہے کپڑے پھاڑے گئے ہیں ۔ یہ میری والدہ کی حالت دیکھیں ۔ میرے بھائی کو اغواہ کیا گیا ہے اور جب ہم یہاں راولپنڈی تھانے میں آئے ہیں تو انہوں نے کہا ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے سی سی ڈی کے پاس جائیں ۔ کیا اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کیا ان پولیس والوں کی فیملی کو کوئی اٹھاکر لے جائے تو یہ ایسا کہیں گے ۔ ان کا نیٹورک نہیں چل رہا درخواست تک نہیں لے رہے
خاتون کا الزام
A 25 year old entrepreneur, who started Wafflix and gave back all the time to his alma mater IBA on lessons learned in his entrepreneurial journey, was kidnapped, tortured and murdered in Karachi. His body dumped.
Pakistani LinkedIn is in mourning. No major news channel picked it up. Because in our society people who provide jobs and generate economic value aren’t worth as much as the same politicians and same analysts discussing the same things with the same analysis for decades.
Such a tragedy. The fuel for the city of lights seems to be the blood of the brightest.
کیا کوئی ہے جو اس معذور باپ کو اس کے بیٹے سے ملا دے؟
یہ نوجوان سمیع اللہ ہے، والد کا نام عبدالعزیز ہے، اور اس کا تعلق ژوب شیرانی سے ہے۔
تقریباً پانچ سال پہلے سمیع اللہ روزگار کی تلاش میں کراچی آیا تھا، جہاں وہ ایک ہوٹل پر کام کرتا تھا۔ والدہ کے انتقال کے بعد گھر میں صرف اس کے معذور والد اور معذور بھائی تھے، جن کی ذمہ داری بھی اسی کے کندھوں پر تھی۔ ذہنی پریشانیوں کے باعث نجانے اس کے ساتھ کیا پیش آیا کہ اس کا اپنے گھر والوں سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہوگیا۔
آج پانچ سال گزر چکے ہیں۔ اس کا معذور والد بسترِ علالت پر ہے اور ہر آنے جانے والے سے صرف ایک ہی بات کہتا ہے:
"مرنے سے پہلے ایک بار میرے سمیع اللہ کو میرے سامنے لے آؤ۔"
اگر آپ سمیع اللہ کو جانتے ہیں، کہیں دیکھا ہے، یا اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتے ہیں تو براہِ کرم فوراً نیچے دیے گئے نمبر پر صرف واٹس ایپ کریں۔
0316-2529829
25 July 2026
#WaliullahMaroof
Held a telephone conversation with my dear brother, His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz Al Saud, Crown Prince and Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, this morning.
I condemned, in the strongest possible terms, the Houthi militia’s attacks against Saudi oil tankers in the Red Sea. Such actions are unacceptable, violate international law, threaten freedom of navigation, and undermine regional peace and security.
I reaffirmed Pakistan’s complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia and conveyed that I, together with Field Marshal Syed Asim Munir and the entire Pakistani nation, stand firmly and resolutely with the Saudi leadership and the brotherly people of the Kingdom at this critical time.
His Royal Highness Crown Prince Mohammed bin Salman and I agreed to continue working very closely to maintain regional peace, security, stability, and the uninterrupted flow of lawful maritime commerce through the Red Sea as well as the Strait of Hormuz and the wider region.
I received a phone call today by someone claiming to be from the military, the person sent me my excise sheet and footage from the motorway toll plaza of my vehicle entering the highway. He claimed that I had passed his vehcile while over speeding and that he had barely survived the crash after I had sped away. He demanded a compensation of 1.2 million. The only fact is that the date he mentioned I was out of the country. I told him to share his particulars, he then named a senior military official, claiming to be his nephew. And that he would have me picked up.
Regardless that this was scam to extort money, I understand that it’s not difficult to get details of vehicles or assets, but how come he managed to retrieve the camera footage from a motorway toll plaza, which is basically surveillance footage controlled by the government. Is the system that compromised that our data is so easily available to anyone who can buy it? Are criminals now operating in tandem with networks deep within our surveillance system? Is there any accountability at any level?
The political history of the Pashtuns and Baloch have taught us the value of our mutual respect for each other's struggles for justice and rights and the value of standing with each other. We stand in solidarity with Dr @MahrangBaloch_ and BYC leaders and demand their release.
وسعت اللہ خان کی تحریر: ایک مقتول کے وارث کے بقول جو ہیلی کاپٹر اب ’آپریشن شعبان‘ میں اڑ رہے ہیں وہی ہیلی کاپٹر زیارت میں بر وقت کمک پہنچانے یا کم ازکم اپنے ہی اہلکاروں کی لاشیں عزت سے منتقل کرنے میں کیوں استعمال نہیں ہو سکے۔
https://t.co/n8FmnX1rXm
کوئٹہ کا ایک ایسا ہسپتال جہاں BLA والے بھی بھی اپنا علاج کرواتے ہیں اور پھر جب صحت یاب ہو جاتے ہیں تو دوبارہ پہاڑوں پہ چڑھ جاتے ہیں۔ بلوچستان کی عوام کے لیے یہ حکومت بلوچستان کا ایک تحفہ ہے یہ ہسپتال
پاکستان سے واپس جانے والے ایک افغانی نے تورخم سے بکری ساتھ لیجانے کی خصوصی اجازت مانگ لی
اسکے مطابق اسکی معذور بیٹی کی اس بکری کے دودھ کے سوا کوئی خوراک نہیں ھے
پاکستان کو انسانی ہمدردی کے تحت اجازت دینی چاہیے
میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
بلوچستان میں 42 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ یہ وقت ہے کہ ریاست ماہرنگ بلوچ جیسے امن پسندوں کے پیچھے پڑنے کے بجائے امن پسندوں کا ساتھ دے تاکہ بی ایل اے کی دہشت گردی ختم ہو
#Balochostan