80 سال سے اچھے بچے بن کر ہر ظلم سہتے رہے... یہ بے رحم ہیں تو آپکو بھی بے رحم بننا پڑے گا... پاؤں میں چبھا کانٹا کانٹے سے ہی نکلتا ہے.. انکا علاج صرف ایک ہے... انہیں گریبانوں سے پکڑنا
کتا جی ! شروع شروع میں بنگالیوں نے بھی فوج کو گالیاں ہی نکالی تھیں پتھراؤ ہی کیا تھا۔ بلوچستان میں بھی گالیاں ہی پڑتی تھیں اور پتھراؤ ہی ہوتا تھا۔ کتا جی گولی تو بہت بعد میں چلتی ہے۔ گولی تک تو آپ ٹھہرتے ہی نہیں۔ کتا جی یہ نئی کھڑکی کھلنے پر مبارکباد قبول کیجیے۔
کسی ایسے شخص کے جھانسے میں ہر گز نہ آئیں جو یہ کہے کہ ستائیس ستمبر کو احتجاج ملتوی نہ کرتے تو یہ سب نہ ہوتا۔ جو چیز گیارہ اکتوبر کو ہوئی یہ اٹھائیس ستمبر کو ہوجاتی۔ اس دوران تحریک انصاف نے شہر شہر جلسے کیے ۔ عوام کو موبلائز کیا اور میڈیا ہائپ کرئیٹ کی۔ اس کا اثر آپ کو ابھی تھوڑی دیر میں دکھائی دے جائے گا۔
"اہلِ خیبر پختونخوا گواہ رہیں!
عمران خان کے وزیرِ اعلیٰ نے اقتدار کو لات مار دی، لیکن اپنے لوگوں کے خون اور حقوق کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان کا سچّا سپاہی ہر قیمت پر عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔"
🔥🔥 دبنگ سی ایم آفریدی🔥🔥
میں عمران خان کی حکومت قربان کرنے کے لئے تیار ہوں نہ کرسی اور جان دینے کے لیے تیار ہو میں نہیں جھکوں گا
پوری دنیا کی دولت ہمیں نہیں خریدسکتی
مجھے عمران خان کی رہائی اولین ترجیح ہے مجھے عمران خان چاہیے کرسی پیسہ عہدہ اہم نہیں ہے.اس تحریک میں نوجوانوں نے اپنا عمر دیا ہیں ہم عمران خان کے لیے لڑے گے🔥
کابینہ نے ایمر جنسی اور گورنر راج لگانے کی منظوری دے دی!
بظاہر ذوالفقار بھٹو کو پھانسی کی سزا بھی عدالت سنائی تھی ،
خیبر پختو نخواہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر کہ ایمر جنسی یا گورنر لگانا عوام کے ووٹوں کی توہین ہو گی ،عوامی مینڈیٹ کی چوری کو قانونی جواز دینا عوام کو طیش دلانے کے مترادف ہو گا
🚨 ایمرجنسی لگنے دیں۔ یہ ایسی حکومت سے بہتر ہے جس کے پاس دو تہائی اکثریت تو ہو، مگر آئی جی پولیس اور پوری حکومتی پالیسی کا ڈھانچہ آئی ایس آئی کے احکامات کے تحت ہو۔ مزاحمت ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ لانگ مارچ ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ ورنہ پختونوں کی نئی مزاحمت کے لیے تیار ہو جائیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عاصم منیر پاکستان توڑنا چاہتا ہے۔
یہ عمران خان کی زندگی کی بہترین ویڈیوز میں سے ایک ہے۔
لیکن اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو شہباز شریف کے وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنے پر زیادہ غصہ آئے گا
کہ ہم کتنے غیرت مند تھے اور اب ۔۔۔
🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہے ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے