ملک میں گندی سیاست جاری..
ووٹ کوعزت دوکانعرہ مرگیا،نیا پاکستان بھی لاپتہ... جمہوریت کےنام پرانتقام،مڈل کلاس کی سیاست دفن ہوگئی..
اصولوں پر ایسےسمجھوتے، ایسے حربے آزمائے جارہے ہیں کہ کان پکڑلیں...
#GeoNews#NayaPakistan
ڈاکٹر یاسمین راشد پنجاب کی وزیرِ صحت تھیں جب پی ٹی آئی حکومت نے صحت کارڈ شروع کیا۔ لیکن صحت کارڈ مخالف پارٹی کے لیے کتنا بڑا دردِ سر تھا؟
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود
ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی ٹی آئی کے مشکل وقت میں احتجاجی مظاہروں میں بھرپور کردار ادا کیا۔ عمران خان جہاں بھی کال دیتے، لاہور سے قیادت کرنے میں وہ سب سے آگے ہوتی تھیں۔ لیکن یہ ان کے لیے کوئی نئی بات نہیں، کیونکہ شاید یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے صرف 16 سال کی عمر میں ایوب خان کے مارشل لاء کے خلاف اپنی زندگی کے پہلے جلوس کی قیادت کی تھی۔
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک یہ رہا:
مطیع اللہ جان نے MF کو پالتو کتے سے تشبیہ دی!
مطیع اللہ جان نے MF کی بینڈ بجا دی 🔥
تم ہوتے ہو کون ہو, تمھاری حثیت کیا ہے, شرم کرو بیشرم انسان!!
جہاں MF منیب فاروق ہے, وہاں پر مطیع اللہ جان بھی موجود ہے!!
9 مئی کے بعد جب مشکل وقت میں ایک کے بعد ایک رہنما پی ٹی آئی چھوڑنے لگے، وہیں ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے پارٹی چھوڑنے کے بجائے لمبی قید کو ترجیح دی۔
مکمل ڈاکیومینٹری کا لنک کمنٹس میں موجود۔
بنگلہ دیش کا وزیراعظم اس لئے کمرشل فلائٹ میں گیا کیونکہ وہ فارم 45 والا ہے ، اسے یہ خوف نہیں ہے کہ بنگلہ دیشی اوورسیز کہیں ٹکر گئے تو سوال کریں گے ، نعرے لگائیں گے
کوٹ لکھپت جیل سے صنم جاوید خان کی پنجاب حکومت کی عیاشیوں پر اور عوام کے ٹیکس کا ناجائز استعمال کرنے پر پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
بہادر خواتین جیل میں قید ہونے کے باوجود اس نظام کو چیلنج کررہی ہیں
کوٹ لکھپت جیل سے صنم جاوید کا خط
اسحاق ڈار کا خاندان انٹرنیشنل میڈیا پر بھی شہرت حاصل کرتا ہوا، کاش کوئی انٹرنیشنل میڈیا میں بھی حوالدار MF جیسا ہوتا جو کہتا خدانخواستہ یہ خاندان ایسا نہیں ہو سکتا
میں نے آج کافی پر چند لوگوں سے پوچھا آپ پاکستانی فوج کو کیسا دیکھتے ہو ان کا کہنا تھا 2022 تک ہم سمجھتے تھے یہ فوج پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کام کرتی ہے لیکن اب ثابت ہو گیا ہے یہ امریکہ اور مغربی دنیا کا ایک ٹول ہے جسے مغربی دنیا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے
معید پیرزادہ
حدیث تو یہ بھی ہے
"تم سے پہلے کی قومیں اسی لیے ہلاک ہو گئیں کہ جب ان میں کوئی بڑا یا معزز آدمی چوری کرتا تو وہ اسے چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور یا غریب چوری کرتا تو اس پر حد (سزا) نافذ کرتے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ بھی کاٹ دیتا۔"
🚨آپکو ڈر خوف نہیں ہوتا کہ اقتدار ختم ہو جائے گا؟
یہ اربوں روپے کی چوری کرے اور ان سے ڈر کر میں انکو چھوڑ دوں ؟ اور بے چارہ غریب جو ایک ٹائم کھانے کیلئے مجبوری میں غلط کرے اور جیلوں میں پڑے رہے یہ انصاف ہے ؟
بات سخت ہے لیکن اتنی ہی بڑی حقیقت ہے کہ جنہوں نے ایک عورت اور مرد کے حلال رشتے نکاح پر زمانے بھر کا گند اچھالا تھا آج وہ اغوااور زنا کا دفاع کر رہے ہیں ۔ اللہ اللہ ۔!!!
ٹھیک ہی کہا گیا ہے خدا کسی کو تب تک موت نہیں دیتا جب تک اس کا اصل سامنے نہ لے آئے۔
واشنگٹن والے انکل سے کہیں کہ آپ نے ہماری بہت تعریفیں کر لیں ، اب ہمیں دس بیس ارب ڈالر بھی دیں کیونکہ ہمارےگھر میں پرابلم چل رہا ہے،شبر زیدی 😂
یا واشنگٹن والوں سے کہیں کہ مکے مدینے والوں سے کہیں کہ ہمیں پیسے دے دیں ، اور اگر مکے مدینے سے آئیں گے تو بابرکت بھی ہوں گے ،شبر زیدی 🤣