اور ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے؟؟؟؟؟؟
اور ان خلیجی امریکی اڈوں سے ایران پر حملے اور اسرائیــلی دفاع؟؟؟؟؟
کیا ٹرمپ اور نیتن ہاہو ایران پر پھول برسا رہے ہیں؟؟؟
ایران کے بعد پاکستان کی باری نہیں آئے گی کیونکہ پاکستان پہلے ہی وہ فتح کر چکے ہیں پاکستان مغربی (امریکی/اسرائیلی) بلاک کا اک اہم رکن ہے
جو خطے میں امریکی مفادات کا تحفظ کرتا ہے امریکی صدر کئی بار پاکستان کی تعریف کر چکا ہے
البتہ اک صورت میں پاکستان کی باری آ سکتی ہے اگر پاکستان میں ایسی حکومت آئے جو امریکہ کی پٹھو بننے سے انکار کر دے
ملک کو آئی ایم ایف سے نکالنے اور روس چین سے قربت بڑھانے کی کوشش کرے تو امریکہ واقعی آگ بگولا ہو کر پاکستان کو اگلا ٹارگٹ بنا سکتا ہے
پھر پاکستان کا ایٹم بم بھی انہیں ناگوار گزرے گا لیکن فی الحال اگلی باری کا کوئی امکان نہیں
بالکل سادہ سی بات ہے امریکہ سے دیگر ممالک کے تعلقات کی پوری تاریخ پڑھ لیں
باری ہمیشہ انہی ممالک کی آئی جنہوں نے بات ماننے سے انکار کر دیا
مزاحمت کا راستہ چنا
جس نے سر جھکا دیا ان کی باری نہیں آئی
پاکستان کی باری آنا اس وجہ سے بھی مشکل ہے کہ اسے چلانے والوں کے مستقل ٹھکانے یورپ کینیڈا امریکہ اور آسٹریلیا ہیں
اس لئے یہ امریکی کی ناراضگی مول نہیں لے سکتے
یہ ناز ونعم کے پلے ہوئے لوگ ہیں ان میں ایرانیوں جیسا دم خم حوصلہ نہیں
#IranIsraelUSWar
اگر اس حالات میں پاکستان اپنی ائیر سپیس امریکہ کو دیتا ہے تو اپنے پاؤں میں کلہاڑی مارنے کے برابر ہوگا، یہ پاکستان فلسطین سمیت تمام مظلوم و محکوم لوگوں سے غداری ہوگی، جن پر اسرائیل امریکہ ظلم کررہا۔
امریکہ اسرائیل مردہ باد۔
#pakistan#COAS#iran#iranisraelwar#IranUnderAttack
اسرائیل کے میزائل سٹرائک کے نتیجے میں ایران کا ملٹری چیف جاں بحق ہوگیا۔ روس اور یوکرین کی جنگ میں روس کے دو درجن سے زائد جرنیل مارے جاچکے ہیں۔
پاکستان بھارت کے درمیان اتنی جنگیں ہوئیں، آج تک کوئی آرمی چیف تو دور، کسی جرنیل تک کو کبھی کوئی خراش تک نہیں آئی، کیونکہ ہمارے جرنیل مرنے کیلئے عام سپاہیوں اور عوام کو آگے کردیتے ہیں جبکہ تنخواہوں میں اضافے کی بات ہو تو سب سے زیادہ اضافہ اپنے لئے کرتے ہیں۔
دنیا کے بیغیرت ترین جرنیل ہماری فوج کے ہیں، اسی لئے ہمارا ملک در در بھیک مانگتا ہے!!!
Follow to share 18,340 $S 💰
How to join:
1️⃣ Follow @bitgetglobal & @SonicLabs
2️⃣ Repost + tag friends
3️⃣ Fill out: https://t.co/ddWHwJcpPi
🎁 500 winners share the prize pool!
شرم آنی چاہے کبوتر اڑانے والے
ایک جملہ تو مودی کے خلاف بولے نہیں
ایک جملہ تو بھارت کے خلاف بولے
اب کہیں غار سے نکل کر ٹویٹ کیا ہے وہ بھی مبارکباد کا
انڈیا کو للکارا کیوں نہیں ؟ کیونکہ تمہاری شوگر ملیں انڈیا میں ہیں اور تمہارا کاروبار جائیدادیں پیسہ باہر ہے .
میاں نواز شریف صاحب نے جسطرح انڈیا سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے، انہوں نے واقعی بے جے پی کی اپنے اوپر سرمایہ کاری کا حق ادا کردیا۔ مودی سرکار کو یقینی طور پر ان پر فخر ہوگا!
🎁【 REDX Airdrop Campaign in progress! #4】🎁
when the requirements for participation are met 10 REDX ~ Distribute up to 1000 REDX✨
The more followers you have, the more REDX you can get!🔥
📌 Participation Requirements
① Follow & Repost + Quote Repost
② Google Form (approximately 1 minute)
→ https://t.co/IxNe11YNul
🗓️The fourth round of the campaign will end as soon as the number of winners is reached.
It's up to you to decide how far you really want to go! 🔥 Join us and get REDX 🚀
#Airdrop #Campaign #tokens #REDX #DAO #PrizePicks
🌧️ It's raining $NOTs and $DOGS!
Want a shot at sharing 5,000,000 $DOGS and 500,000 $NOT?
Simply:
🔸Follow & RT
🔸Fill in this survey form https://t.co/tJqyH2iDlx
#ImranRiazKhan got abducted, except few journalists no one did anything , just one or two statements here & there. Now when he is back they’re pretending as if they didn’t sleep one night peacefully, ironic! This ‘individual’ thinking is what is wrong with #Pakistan every field.