We abolished the Sardari system in Azad Kashmir back in 1974.
Today, every citizen lives free from Sardari influence, creating opportunities for even the poorest segments of society to become educated, empowered, and independent.
گزشتہ روز سردار عبدالرحمان کھیتران کی آبائی زمین سے دو لاشیں برآمد ہونے کا معاملہ ابھی تھما بھی نہ تھا کہ آج ان کے گھر سے ہونے والی کھدائی کے دوران ایک اور لاش نکلنے کی خبر سامنے آگئی ہے ۔
پے در پے لاشوں کی برآمدگی کے اس لرزہ خیز واقعے پر بلوچستان کے کونے کونے میں شدید اشتعال اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سڑکوں سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر جانب ایک ہی آواز گونج رہی ہے کہ سردار کھیتران کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین مقدمہ چلایا جائے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے۔
حالیہ دلخراش واقعات نے عوامی جذبات کو بھڑکا دیا ہے اور بلوچستان کے باشعور شہری اب کھل کر میدان میں آ گئے ہیں۔ عوامی حلقوں کی جانب سے نہ صرف اس واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، بلکہ پورے صوبے سے سرداری اور نوابی نظام کے مکمل خاتمے کی آواز بھی پوری شدت کے ساتھ بلند ہو رہی ہے۔
باخبر ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے مبینہ طور پر خفیہ نجی جیلیں قائم کر رکھی ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ گھناؤنا کھیل صرف ایک شخص تک محدود نہیں، بلکہ دیگر کئی بااثر نواب اور سردار بھی اسی طرح کے غیر قانونی عقوبت خانے چلانے میں ملوث ہیں۔
Thank you, Sana!
But I am not in my second home; I am in my own home.
Pakistan is my home, my motherland.
And I am deeply grateful to all my Pakistani brothers and sisters for making me feel that Pakistan is truly my own home and homeland. ❤️🇹🇷🇵🇰
@ZelenskyyUa Ukrainians are intelligent nation. But finish the war but sons of the world are losing their life everyday. Life of Everyone around the world matters. World leaders should make the world beautiful instead of wars and destruction.
تمام لڑکیاں میری بات یہ غور سے سنیں اسلام اباد راولپنڈی میں سکوٹیوں کی برمار ہو گئی ہے جسے لڑکیاں چلا رہی ہیں جو کہ ایک خوش آئند بات ہے، ایک دوست کے مطابق آج بحریہ ٹاؤن سے واپس گھر آتے ہوئے راستے پر یہ لڑکی مجھے ملی جس کے سکوٹی کی بیٹری بالکل ختم ہو گئی تھی اور وہ بہت مشکل سے اپنی سکوٹی اگے کی طرف کھینچ رہی تھی اگے جا کر میں رکا اور جیسے ہی یہ اگے ائی تو میں نے اس سے دریافت کیا کہ کیا ہوا تو اس نے کہا بیٹری ڈاؤن ہو گئی تو میں نے اشارہ کیا کہ سکوٹی پہ بیٹھ جائیں میں اپ کہ سکوٹی کو پاؤں لگا کے اپ کو گھر پہنچا دیتا ہوں مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بچی ڈری ہوئی ہے اور اپ کو پتہ ہے کہ عورتیں مردوں سے بہت کم ہی مدد مانگتی ہے خیر میں نے اسے گھر پہنچایا ہمیشہ اپ لوگ یاد رکھیں کہ کبھی بھی سکوٹی خراب ہو جائے پینچر ہو جائے یا کچھ بھی ایسا مسئلہ ہو جائے تو اس کو کھینچنے کے بجائے سڑک کنارے لگائیں گھر میں کسی کو کال کریں یا وہیں پر جو موٹر سائیکل حضرت ہوتے ہیں ان سے مدد طلب کریں یہ بالکل ایک عام سی بات ہے ہمارے لیے اور ہم کسی کے لیے بھی رک جاتے ہیں اگر کسی کا ٹائر پنچر ہو پیٹرول ختم ہو تو ہم پاؤں لگا کے اس کو اپنی منزل مقصود تک پہنچا دیتے ہیں اور مردوں سے بھی میری یہی درخواست ہے کہ اگر اپ کسی بھی خاتون کو اسی طرح کے حالات میں پائیں تو مخاطب کرنے کے لیے بہن یا بیٹی کا لفظ استعمال کریں وہاں پر رکے اور ان سے پوچھیں اور ان کا مسئلہ حل کریں کیونکہ اکثر یہی لڑکیاں اپنی گھر کی بڑی ہوتی ہے اور گھر کو اکیلے سنبھال رہی ہوتی ہے کسی کا بھائی نہیں ہوتا کسی کا والد نہیں ہوتا نہایت مجبور ہوتی ہے تو ایسے لڑکیوں کو اپنی ہی بہن بیٹی مان کے مدد کر دیا کریں۔۔ اسکا بہت اجر ھے۔۔۔
مشهد تختصر فيه السعودية أجمل معاني الإنسانية 🇸🇦
بنات الوطن في أمن الحرمين الشريفين وخدمة ضيوف الرحمن ينادين طفلة من جنسية آسيوية بكل لطف واهتمام
هنا لا تسأل عن جنسيتك ولا لغتك ولا من أين أتيت هنا أنت إنسان لك حق الرعاية والاحترام
هؤلاء بنات السعودية وبنات هذا وطننا الكبير وهذه أخلاقنا التي نفخر بها
السعودية وطن الإنسانية والأمن والرحمة 🇸🇦
یقین مانئے ،جتنا پنجاب کام وزیر آعلی پنجاب مریم نواز صوبے میں کروارھی ھیں ،اس کے باوجود جو لوگ تنقید سے باز نہیں آرھے وہ صرف اپنا مذاق بنوارھے ھیں،کچھ ایسے ھیں جن کو کچھ عہدوں پر فکس کردیا جاتا تو وہ خوش رھتے،بلکہ مدح سرائی کرنے والوں میں سب سے اونچا راگ ان کا ھوتا،کچھ وہ ھیں جو جانتے ھیں اگلی مرتبہ اسمبلی بھی نہیں پہنچ پائینگے،کچھ وہ ھیں جن کا روزگار نواز شریف کے خاندان پر بھونکنے سے لگا ھوا ھے،کچھ وہ ھیں جن کو ھڈی ڈالی جاتی ھے کہ کہیں مریم نواز ان سے ذیادہ مقبول نا ھوجائیں،اب بغض نوازشریف کے ماروں میں سے آپ کونسے پائے کے دانشور ھیں خود چھانٹ لیں۔
Politician and singer Abrar-ul-Haq told the Jashn-e-Iqbal event that he would bring looted wealth back to Pakistan if he became prime minister. “I will deposit everything I own into the national treasury,” he said.
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا
"میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں"
بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔
بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ
"آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے"
لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔
عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔
لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں
اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص
@Pmln_Pak00
اتنی بہادری دلیری سے عوام میں نکلتا ھے جس نے انکی خدمت کی ہوئی ، نہ کوئی خوف نہ کوئی ڈر
عوامی جم غفیر میں نکلنا عوام میں گھل مل جانا اپنی جان کی پرواہ نہ کرنا مریم نواز کو منفرد بناتا ھے۔
وہ جو کہتے تھے کہ 99 فیصد مقبولیت کا دعویٰ ہے
اور وہ جو کہتے تھے کہ عوام ہمارے ساتھ ہے
اور وہ جو کہتے تھے کہ یہ عوام میں نکلنے جوگے نہیں ہیں
اطہر من اللہ صاحب سناؤ فیر