لشکرآپ چاغی:
یوفون ٹاور کا رات کو سگنل معطل کرنے اور صبح بہت دیر سے بحال کرنے کی وجہ سے "اہلیانِ لشکرآپ" سخت اذیت و کوفت کے شکار ہیں، بارہا آواز اٹھانے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔@Ufone@PTAofficialpk@MehrabKhanz
چاغی : باڈر کی بندش کامسئلہ انتہائی تشویشناک ہے,سرحدی علاقوں میں رہنےوالےغریب عوام کا واحد زریعہ معاش ہےاس کی بندش سے غریب عوام پس جائیں گیں ۔ خدارا باڑر بندش کے مسئلہ پرخصوصی ��ور کیا جائے اور اسے لیگلائز کیا جائے ۔@HamidMirPAK @jam_kamal @Senator_Baloch @Advjalila @VoiceOfChagai
پاک افغان بارڈر لیڑا ریک کی بندش ضلع چاغی عوام کا معاشی قتل ہے لاکھوں لوگ اسی بارڈر سے کاروبار کرتے ہیں چیف آف آرمی اسٹاف سے گزارش کرتے ہیں کہ لیڑا ریک پاک افغان بارڈر سے کاروبار کو کھولا جائے۔ معاشی حالت بہتر ہوں تو امن و بھائی چارہ پروان چڑتا ہے
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
مضبوط معشیت کےUAEکااسرائیل کےسامنےلیٹنااورکمزورمعیشیت کے پاکستان کا کھڑاہوناثابت کرتی ہے کہ دشمن کےساتھ مقابلہ مضبوط معیشیت سےنہیں مضبوط دفاعی اورفوجی طاقت سےہوتی ہے
✊🇵🇰✊پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باہ@aliraza_rind@OfficialDGISPR@HamidMirPAK@marifthahim
✍🏻 رب کی بڑائی کے لیے اِک ” سورۃُ الاِخلاص “ ہی کافی ہے ” وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں “ جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں بے تحاشہ آنسوؤں آ جائیں تو اُس رب سے چپکے چپکے باتیں کر لیا کریں وہ سب جانتا ہے لیکن آپ سے سننا چاہتا ہے۔@dcislamabad
قیامت آسکتی ہے آسمان اوپر سے نیچے آسکتا ہے زمین نیچے سے اوپر جاسکتی ہے، لیکن محمّد صلٰی اللہ علیہ وسلم کےبعد کوئی نبی نہیں آسکتا یہ ہمارا ایمان ہے.
#قادیانی_دنیاکابدترین_کافر
✍🏻 *ہر منفی خیال سے دوستی رکھنے سے معذرت کر لیجیئے اور ہر مثبت خیال کو ہر قیمت پر اپنا دوست بنا لیجئیے یقین سے جتنے مثبت خیال آپ کے دوست ہوتے جائیں گے اتنا ہی آپ کا شمار عظیم انسانوں میں ہوتا جائے گا۔*