@carealltobecare ھمارا تعلیم سے کیا لینا دینا۔ھم نے سرکاری اساتذہ کی تنخواہ پنشن اور مراعات میں کمی کر کے ۔پوسٹس کو ابالش کر کے سال کے بجاۓ سات ماہ کیلۓ Sti بھرتی کر کے قوم کا پیسہ بچایا۔پھر یہی پیسہ اپنی مراعات چھ سو فیصد بڑھانے پر خرچ کردیا۔ججزکی سیلری بھی۱۵لاکھ کردی بچے پڑھ جاتےتوسوال کرتے🙏
@MaryamNSharif میڈم صاحبہ جب ملک میں عدل وانصاف ھو ۔قانون کی حکمرانی ھو ۔بلاتفریق احتساب ھو ۔غریب کے بچوں کے لۓ بھی أگے بڑھنے کے مواقع ھوں تو یہ ھو ہی نھیں سکتا کہ عوام بے روزگاری مھنگائ بدامنی اور عدم تحفظ کا شکار ھو۔اپ کو سب اچھاھے کی راگنی سنائ جا رھی ھے۔خدارا أنکھیں کھولیں بہت بدترحالت ھے
@RanaSikandarH أؤٹ سورسنگ اصلاح ھے یا ریگولر ٹیچرز کی پوسٹس کو ابالش کرنے کو تعلیمی اصلاحات کہتے ھیں؟ ویسے أج ھمارے بچے سکول کیا کرنے جائیں گے کیوں کہ ٹیچرز ھیں نھیں اور STI بھرتی کۓ تھے ان کا کوئ اتاپتا نھیں کہ کب أئیں گے سکول۔۔ھے نا یہ تعلیمی سرجری 🤣🤣
@carealltobecare ھاں جی ھم نے أؤٹ سورس کا بہانہ بھی بنانا ھے اور یہ سالے غریبوں کے بچے پڑھ لکھ کر ھر فیلڈ میں کیوں أ رھے ھیں ان کا بندوبست بھی تو کرنا ھے ناں؟ اگر استاد فری ھو گا تو ان کو پڑھاۓ گا۔اب بچوں اور اساتذہ کو سبزی اگانے پر لگاؤ اور اگر استاد سٹیک ھولڈرز کے گھر نہ پہنچاۓ تو سبزی چور 🤣
@carealltobecare یہ اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رھے ھیں ۔عوام تو لسی یا چٹنی سے کر لے گی گذارہ مگر ان کا کیا بنے گا؟ شاید یہ اس وقت کے منتظر ھیں جب غریب لوگ ان سے چھین کر اپنا پیٹ بھریں گے۔اور ایسا یہ اپنی زندگی میں ھی دیکھ لیں گے ورنہ ان کی اگلی نسل تو ضرور دیکھے گی انشاء اللہ
@Khali_111@Rukhsnahalepoto ڈیم کیوں نھیں بننے دیتے أپ لوگ؟ پنجاب کے حصے کا اور کتنا پانی استعمال کرنے کے بجاۓ سمندر میں ڈلوانا ھے ؟ ھم تو زیادہ تر ابپاشی کیلۓ ٹیوب ویل بجلی یا سولر سے چلاتے ھیں۔پنجاب سے تعصب مرتے دم تک نھیں جانا اپ لوگو ں کا
@surrakimuhammad اتنے ارب روپے خرچ کر کے ملک کا بیڑہ غرق کرنے سے بہتر ان اداروں کو بھی أؤٹ سورس کر دیں انشاءاللہ بہتر پرفارمنس ملے گی وہ بھی کم خرچ میں
@akleghari لغاری صاب ابھی أپ اقتدار کے نشے میں ھو ۔کچھ سجھائ نھیں دیتا أپ کو۔۔کم از کم اپنے سوشل میڈیا کے ملازم سے کہو کہ وہ ڈیلی اپ کو پڑنے والی لعنتوں کو گن ھی لیا کرے اور پھر اپکو سب اچھا ھے کی رپورٹ دیا کرے۔کم از کم اپ خود بھی پہلے دس کمنٹس پڑھ لیا کرو۔اندازہ ھو جاۓ گا کہ کتنے ظالم ھو
@surrakimuhammad حکومت پٹرول گیس اور بجلی مہنگی کرنے کے ساتھ ساتھ اب ستھرا پنجاب اور واسا کے بلز بھی دے رھی ھے۔غریب کا خون نچوڑ کر عیاشی کرتے حکمرانوں کو ذرہ بھی شرم نھیں أتی۔اس ظلم میں وہ طبقہ بھی برابر کا شریک ھے جو مفت بنگلہ مفت بجلی مفت سیکورٹی اور بے شمار مراعات پر پل رھا ھے۔اللہ دیکھ رھا ھے
@AshAwan786@ShazaFK Dear Malik sb plz request her to start E/it skills in evry gvt high skl after last https://t.co/2GqnXwq802 wl b useful in rural areas https://t.co/VbTKCdD0uW bulding rent nd only 2k or3k stipend for stdnts 15k fr IT https://t.co/MaPrr3KBYL is fr beter than BISP plz think over it
@CSMR786 عوام کا ذہن کون تبدیل کر رھا ھے سرکار؟ میں ن کیلۓ ھمدردی رکھتا ھوں مگر یہ بھی حقیقت ھے کہ حکومت کے اپنے کرتوت ان کو عوام سے دور کر رھے ھیں۔سکولوں کی تباھی ھو یا ھاسپیٹلز کی نجکاری۔بجلی گیس پٹرول ھو یا کسان کو پیداوار کی مناسب قیمت ۔ھر طرف بے روزگاری اور مہنگائ ن لیگ کو لے ڈوبے گی
@AdvSahibaRana ان دو وزارتوں کے علاوہ پنجاب میں تعلیم اور صحت کو تباہ کیا جا رھا ھے۔ جن کا نتیجہ سوچ سے بھی برا أئیگا۔ابھی چاپلوسوں میں گھرے وزراء کو سب اچھا کی رپورٹ مل رھی ھے
@RanaSikandarH Sir think about teachers salary .They are too lo paid to teach properly.owners hv earned too much.they reached 2k cc moters from bicycles.ground realities
@RShahzaddk اس سوال کا جواب سپیکر صاحب کے بجاۓ وزیر تعلیم صاحب دے سکتے ھیں۔بھوک افلاس معاشرتی کمتری کا شکار 15 سو تنخواہ لینے والا استاد ایسی نسل تیار کر کے دے گا جو معاشرے کے لۓ مفید ھو گی۔جو دیانتدار اور محب وطن ھو گی۔عجیب منطق ھے بھائ
@pmln_org گراؤنڈ ریلیٹیز تو کچھ اور ھیں۔ حوش ربا مہنگائ میں والدین کے پاس سکت ھی نھیں بچوں کو پڑھانے کی۔پھر ایم۔فل بچے نے پندرہ ھزار پر پرائیوٹ سکولز میں پڑھا نا ھے۔اب بچے ورکشاپس ھوٹلز حمام وغیرہ کا رخ کر رھے ھیں ۔یونیورسٹیوں نے دس دفعہ تاریخ داخلہ بڑھائ ھےمگر بچےأتے ھی نھیں۔سچ تو یہ ہے