@ashrafghani نه پښتون یئی نه مسلمان یئی، تیښته دي وکړه بیغیرته ستا خو ډاکټر نجیب به��ر وو چه په خپله خاوره یئی سر ورکړ، کازبه د ملت سرمایه دے غلا کړے هغه راولیږه
ٹاک شو کے دوران پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کی جانب دھمکیاں دی گئیں۔ قادر مندوخیل نے بدزبانی اور بدکلامی کرتے ہوئے میرے مرحوم والد اور مجھے گالیاں دیں۔ اپنے دفاع میں مجھے انتہائی قدم اٹھانا پڑا! قانونی ٹیم سے مشاورت کےبعد قادر مندوخیل کےخلاف قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔
سیدھی سی بات ہے کہ پشتون اور بلوچ پاکستان میں غلام کے حیثیت سے زندگی گزار رہے ہیں اور غلام قوموں کے پاس کوئی جواز نہیں کہ وہ اپنے اور اپنے وطن کے اوپر قابض ریاست کے ساتھ اپنی حب الوطنی ثابت کریں۔#JaniKhelLongMarch2Islamabad