تم کھرچ کھرچ کر مٹاتے رہے۔ ہم سینت سینت کر رکھتے رہے۔ تم کوڑے دان میں پھینکنا چاہتے تھے۔ ہم نےسینوں سے لگا لیا۔ پھر تمہاری وحشت بھری آنکھیں ہار گئیں۔ ہمارے لرزتے کانپتے ہاتھ جیت گئے۔ تمہاری طاقت کے زعم نے شکست کھائی ہے۔ ہماری استقامت رنگ لائی ہے۔ تم جیت نہیں سکتے تھے۔ ہم ہار نہیں سکتے تھے۔
راولپنڈی کے گرد و نوا میں پاکستانیوں نے اتش بازی کے مظاہرے شروع کر دیے پوری قوم اپنے شہروں میں نکلے اور شکرانے کے نفل ادا کریں مٹھائیاں بانٹے بتائیں
کہ وہی اس قوم کا لیڈر ہے صرف ایک راستہ چھوڑ کے پورے ملک میں نکلیں
جس کا نام میڈیا پر لینے پر بھی پابندی ہے، جس کی سیاست پر بھی سرخ لکیر لگا دی گئی تھی، اس کے ہسپتال پہنچنے کا اپڈیٹ جاننے کے لئے پورا پاکستان اور عالمی میڈیا بے چین ہے!
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
محسن نقوی ن لیگ پر شدید تپا ہوا ہے محسن نقوی کا وزیراعظم بننے کا راستہ بند کردیا ہےاسی لئے محسن نقوی بدلہ لینے پر آیا ہوا ہے اسی لئے عمران خان کو ریلیف دیا جا رہا ہے کیونکہ عمران خان کی رپورٹس اصل ہیں جو مسائل اس میں لکھے ہیں وہ واقعی لاحق ہیں
ذرائع کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے اعتراض کے باوجود عمران خان کو ہسپتال منتقل کردیا جائے گا
عادل راجہ
پاکستانی قوم کی دل کی ڈھڑکن۔
ایک ہارٹ اسپیشلسٹ نے خان صاحب کی میڈیکل رپورٹ دیکھ کر مجھے بتایا کہ اگر عمران خان صرف یہ کہہ دیتے کہ میرے سینے میں درد ہے تو ڈاکٹروں کو ٹیسٹ کئے بغیر بھی انہیں فوری اسپتال شفٹ کرنا پڑتا۔ مگر خان سچا اور کھرا آدمی ہے، جس کا پالا حرامیوں سے پڑا ہوا ہے۔
ایک اور معصوم کو مار کر جھنڈا، اسلحہ، لیٹریچر وغیرہ کی وہی کند ذہن عسکری کہانی ہے، وہی گھسا پٹا سکرپٹ جو نہایت بے شرمی سے اس لیے چلایا جاتا ہے کہ پاکستان کی عوام کو بتایا جاسکے کہ ہماری کہانی جتنی بھی بھونڈی ہو تمہاری اوقات نہیں کہ اس کو چیلنج کرسکو۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
ہم نے 27 ستمبر کو 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد کی جانب روانہ ہونے کا وعدہ کیا ہے، انشاءاللہ صرف ضلع خیبر سے 1 لاکھ لوگ لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی کا اعلان
”جی ایچ کیو واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے لائی جائے تا کہ درست حقائق سامنے آ سکیں۔ اس واقعہ پر ایسے تاثر دیا جا رہا ہے جیسا کہ تحریک انصاف کوئی دہشتگرد جماعت ہے جس نے کسی مسلح شخص کو حملہ کرنے کیلئے بھیج دیا ہے۔ تحریک انصاف ایک پرامن سیاسی جماعت ہے جو ہمیشہ پرامن آئینی احتجاج کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی طرح اس وقوعے کی بھی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے نہیں لائی گئی جو پولیس کے بیان سے بھی بڑھ کر ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#May9th_FalseFlag