کوئٹہ:
5 ماہ سے جاری احتجاجی کیمپ اور آج مستقلی کے حق میں نکالی گئی پر امن ریلی میں میل اور فی میل اساتذہ پر بد ترین لاٹھی چارج کی گئی ۔
کافی میل اور فی میل اساتذہ شدید زخمی ۔
میل اور فی میل اساتذہ پر لاٹھی چارج نا اہل حکومت کے منہ پر طماچہ ہے ۔
#WeWantJustice
اے اربابِ اختیار حکمران
کیا مستقلی ہمارا حق نہیں ؟
کیا ہمارا مطالبہ ناجائز ہے ؟
کیا ہم نے 15 سال نہیں پڑھایا ؟
کمیونٹی فیمیل ٹیچرز کا حکومت
سے مستقلی کا مطالبہ ✌️
@ImranKhanPTI@QuddusBizenj0 @marripti @ZahoorAghaPTI
وزیر تعلیم نصیب اللہ مری صاحب کا لیاقت پارک میں کمیونٹی اساتذہ کے دھرنا کا دورہ
انہوں نے کمیونٹی اساتذہ کے مطالبات کے حل کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے
امید ہے کہ ایک ہفتہ کے اندر محترم جناب اپنے وعدے کو وفا کریں گے تاکہ دوبارہ احتجاج کی نوبت نہ آئے ۔
کمیونٹی سکولز اساتذہ کے مستقلی حل کرائے گی وزیرتعلیم
کمیونٹی سکولز اساتذہ کو مستقل کرنے کے حوالے سے گورنر سے بات کی ہے۔ @marripti @SyedZahoorAghaa @Senator_Baloch@AQuddusBizenjo
@Senator_Baloch ثناء صاحب بلوچستان کمیونٹی سکولز اساتذہ کی مد میں جو بجٹ بی ای ایف ادارہ کو مل رہا اگر حکومت یہ ہی بجٹ خود ان سکولوں پر خرچ کریں تو اساتذہ کی مستقلی سمیت بچوں کی تعلیمی آخراجات بھی باآسانی مینیج ہوگا۔950 اساتذہ کو جتنا ایمرجنسی بنیادوں مستقل کیا جائے اتنا ہی اچھا ہوگا۔
950 کمیونٹی سکولز ٹیچرز گزشتہ 15 سالوں سے کنٹریکٹ پر کام کر رہے ہیں ان اساتذہ کرام کو جلد از جلد مستقل کرنے کے احکامات صادر فرمائیں مستقلی ان اساتذہ کرام کے بنیادی اور آئینی حق ہے
جناب میرعبدالقدوس بزنجو صاحب اپ ہی اسپیکر کے عہدے پر فائز تھے جو کمیونٹی سکولز اساتذہ کی مستقلی کی قرارداد یکم فروری 2019 بلوچستان اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور ہوچکا ہے لیکن تاحال کوئی عملدرآمد نہیں ہوسکا۔
@QuddusBizenj0@CMOBalochistan@CMDUBalochistan @marripti