چھ مہنے مستقلی کے لئے احتجاج بلوچستان کی تاریخ میں نہیں ملتا ہے۔ معزز حکومت بلوچستان اور اپوزیشن بلوچستان یہ لمحہ فکر نہیں تو کیا ہے ؟
اساتذہ کو اتنا خوار کرنا ظلم نہیں ہے تو کیا ہے؟
@AQuddusBizenjo@MalikSikandarK2@Senator_Baloch @ZayraiPMAP @AsmatAmanSumal2
کوئٹہ:
5 ماہ سے جاری احتجاجی کیمپ اور آج مستقلی کے حق میں نکالی گئی پر امن ریلی میں میل اور فی میل اساتذہ پر بد ترین لاٹھی چارج کی گئی ۔
کافی میل اور فی میل اساتذہ شدید زخمی ۔
میل اور فی میل اساتذہ پر لاٹھی چارج نا اہل حکومت کے منہ پر طماچہ ہے ۔
#WeWantJustice
کوئٹہ:
5 ماہ سے جاری احتجاجی کیمپ اور آج مستقلی کے حق میں نکالی گئی پر امن ریلی میں میل اور فی میل اساتذہ پر بد ترین لاٹھی چارج کی گئی ۔
کافی میل اور فی میل اساتذہ شدید زخمی ۔
میل اور فی میل اساتذہ پر لاٹھی چارج نا اہل حکومت کے منہ پر طماچہ ہے ۔
#WeWantJustice
چلو چلو 20 اکتوبر کوئٹہ چلو
5 ماہ سے احتجاج پر بیٹھے کمیونٹی ٹیچرز کا مستقلی کے حق لئے ایک بار پھر
20 اکتوبر کو اسمبلی کے سامنے سخت دھرنا دینے کا اعلان ۔
کمیونٹی ٹیچرز کےاحتجاجی کیمپ کو 5 ماہ مکمل۔۔۔۔۔ایک بار پھر اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے پر غور ۔۔۔۔
جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا
@sherali302229 @edRgKeS6a0YXYzn@BCSTAssociation
بلوچستان کمیونٹی سکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قلعہ عبداللہ کا ہنگامی اجلاس۔
بی ای ایف کے ترمیمی ��ل کو اسمبلی کے انے والے سیشن میں پیش کیا جائے۔
116 روز سے کمیونٹی ٹیچرز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
@marripti @iFarahAzeemShah @LoveBizenjo143
بلوچستان کمیونٹی ٹیچرز اپنی مستقلی کے لئے سراپا احتجاج
بڑی تعداد میں خواتين اساتذہ کی شرکت،خواتين کے ساتھ شیرخوار بچے بھی موجود .
گزشتہ 62 روز سے کمیونٹی ٹیچرز کا احتجاجی کیمپ بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے ، بےحس حکومت کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے.
@marripti @AQuddusBizenjo
کوئٹہ پریس کلب عیدالاضحی 11/7/2022
بلوچستان کمیونٹی سکولز اساتذہ کا احتجاجی کیمپ 42 ویں روز بھی کمیونٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ظہور مگسی کی قیادت میں جاری رہا ہے۔
ہم ظہور مگسی کو سلام پیش کرتے ہیں انہوں نے عید کو قربان کرکے اساتذہ کی مستقلی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
کوئٹہ پریس کلب عیدالاضحی 11/7/2022
کمیونٹی اساتذہ 42 ویں روز بھی اپنے مستقلی کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہوئے ہے۔
حکومت وقت سے سوال ہے کیا کمیونٹی اساتذہ کو عید کی خوشیوں کا حق حاصل نہیں ہے؟
@HamidMirPAK@iFarahAzeemShah @marripti @Mirkhankhetran2
بلوچستان کمیونٹی سکولز اساتذہ کا احتجاجی کیمپ 35 ویں روز بھی جاری رہا۔
ہم گزشتہ ایک مہنے سے احتجاج پر بیٹھےہوئے ہیں
حکومت نے جھوٹے دلاسوں کے سوا کچھ بھی نہیں کیا ہے۔
وزیراعلی سے لیکر ترجمان حکومت اور سیکرٹریز تک سب کے سب عملی کام کے بجائے دلاسوں سے کام لیتا ہے۔
@HamidMirPAK