سب سے بڑا ڈرامہ۔۔۔
قدوس بزنجو نے حلف اٹھاتے ہی صفائی مہم۔شروع کیا لیکن اب میٹروپولیٹن گاڑیوں کیلئے پٹرول نہ ہونے سے فرح عظیم اور قدوس بزنجو کا لٹل پیرس کا مرکز میزان چوک گبدی کے ڈھیر میں تبدیل
@AQuddusBizenjo@jam_kamal@ZahoorBuledi@LoveBizenjo143
کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ کے ایک گھر سے ستر سالہ ضعیف خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھے چھت سے لٹکی لاش برآمد،شعبہ ہے خاتون کو جائیداد کی وجہ سے قتل کیا یو، پولیس
#Quetta#Crime
Your friend MUBARIK KHAN has invited you to become a part of Easypaisa family. Register on the easypaisa app to earn Rs.100 upfront reward and win a reward for your buddy as well!
https://t.co/AUWZgPr9Lf
ظہور بلیدی نے صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ سیل کے لیے پوری دنیا کے خزانے ناکافی ہیں اگر ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے خزانہ خالی ہے تو ہزاروں آسامیوں پر بھرتیاں اور ان کی فروخت کیسے ہو رہی ہے ؟
@ZahoorBuledi
کرپشن اور لوٹ سیل کے لیے پوری دنیا کے خزانے ناکافی ہیں اگر ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے خزانہ خالی ہے تو ہزاروں آسامیوں پر بھرتیاں اور ان کی فروخت کیسے ہو رہی ہے ؟ یہ کرپٹ مافیا صوبے پر ایسا کاری ضرب لگا رہا ہے جس کے اثرات کئی دہائیوں تک نظر آئیں گے ۔
نورالامین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صادق و امین
نورالامین۔۔۔۔۔بلوچستان کا امین
نورالامین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نورسرزمین
نورالامین مینگل ایک قابل اور ایماندار افسر ہیں اس لیے پنجاب حکومت بھرپور نورالامین مینگل کی خدمات سے فائدہ اٹھارہاہے لیکن بلوچستان نورالامین مینگل سےکرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے محروم ہے
کوارڈینٹر وزیراعلیٰ شانیہ خان کا وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سنٹرل جیل ہدہ کا دورہ ... اس موقع پر شانیہ خان نے خواتین قیدیوں میں کمبل و دیگر ضروری اشیاء تقسیم کیے
@AQuddusBizenjo@dpr_gob