اسلام آباد پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن۔
تھانہ کورال پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قبضہ مافیا فرخ کھوکھر کے 06 کارندے گرفتارکرلئے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ کورال میں مقدمہ درج۔ملزمان اسلحہ سے لیس ہوکر شہری کی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
#IslamabadPolice
آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کی آئی جی آفس میں پہلی کھلی کچہری۔
آئی جی اسلام آباد نے 74 شہریوں کے مسائل سنے اور بذریعہ فون متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
#IslamabadPolice
Inspector General of Police Islamabad @qaziJamilpsp visited different markets of Islamabad today to interact with the citizens in the continuation of our "Raabta Campaign". He took feedbacks & suggestions from the citizens.
#HumSabKaIslamabad