@Fayazchohanpk Jitna wa nadar h
Teri poori nasl me sy koi nhi milna
Tum to aik chpait nhi brdasht kr sky or party chorr d
Wo aj b khra h or tery syasi baap ko lalkar raha h
@iqrarulhassan جمہوری جماعت بنا کے کیا ہو گا؟
فوجی آمریت آپکو میریٹ پے آگے آنے دے گی؟
اُنکی مرضی کے خلاف جا کر حکومت بنا سکتے ہو؟
یار کوئی بیانیہ تو ٹھیک سے بنا لو۔
پوری قومِ کو عمران نے یہ ننگا ناچ دکھا دیا ہے اگر بھی دیکھا تو آپ جیسے پالشیوں نے نہی دیکھا
@iqrarulhassan@nkarim22 خان کو کیسے جمہوریت لانی چاہیے تھی ؟
سارے عہدے اپنی فیملی کو بانٹ کر؟
نوجوانوں کو جوتی کی خاک سمجھ کر؟
بھائی اگر اس پارٹی کا نام ابھی بھی زندہ ہے تو اسکے پیچھے جمہوریت کا ٹائٹل ہے۔
جمہوری لوگ ہی غیر جمہوری طاقتوں کو للکارتے ہیں
تم آج کے فرعون کا نام لینے کو تیار 7نہیں
@iqrarulhassan@afnanak777 بیٹا جوتے چوری ہوں تو چور کا پتہ لگانا چاہیے
وہ عمران نے ثبوتوں کے ساتھ سب کو دکھا دیا ہے
اب چور کو سبق سیکھنا عوام کی زمہ داری ہے
آپ کی سیاست نیا جوتا لینے کے حق میں ھے جو پھر سے چوری کر لیا جائے گا
@iqrarulhassan جناب یہ پھیکا چورن بیچنا بند کریں
8 فروری کو جو لوگوں نے ووٹ دیا وہ کیا جدوجہد کا نتیجہ نہیں؟
جب ووٹ چوری ہو جاۓ تو آپ جیسے لوگ بھی کچھ نہیں کر سکتے