عوامی نمائندے کو مافیا،گاڈفادر اور ڈان جیسے القابات سے نوازا گیا
لیکن اب عوام کی ضرورت نہیں بلکہ ضد ہے کہ 2018 کے الیکشن میں دوبارہ شیر پہ ٹھپا لگائیں گے
امپائر کی انگلی پنکی کے تعویذوں کا اثر زائل کر گئی
ستر لاکھ ووٹ اور 13 سیٹیوں والے 522 ووٹ اور 6 سیٹیوں سمیت وزرات اعلی خیرات میں لینے والے کے سامنے گھٹنے ٹیک گئے
یہ ہوتا ہے لیڈر
اور
یہ ہوتا ہے ویژن
ایک طرف آصف زرداری ہےجو اپنےآپ کوسب سے دانا اور منجھا ہوا سیاست دان کہتا ہے
اور دوسری طرف عمران نیازی ہےجوخودکو سب سے باشعورسیاست دان کہتا ہے
ان کی سیاست اورشعوراتنا نابالغ ہے کہ نامعلوم افراد ایک سیاسی یتیم کے ذریعے ان دونوں کو تگنی کا ناچ نچارہےہیں اوریہ خوشی خوشی ناچ رہےہیں
هم نے اپنا سیاسی تعلق اس جماعت سے جوڑا هے جس كے شیر دل لیڈر نے كبھی بھی همارے سروں كو شرم سے جھكنے نهیں دیااور نه شرمنده ھونے دیا هے ورنه توهم كچھ لیڈروں كو دیكھ رهےهیں جن كے قول فعل میں تضادكی وجه سے ان كے كاركنوں كو هر ائے دن شرمندگی كاسامناكرنا پڑھتا هے
لو یو میاں صاحب 😘😍🐅
زرداری ٹولے نے جب سے پی پی پی كی كمان سنبھالی هے آس دن سے یه پارٹی زوال كی طرف سفر كرتی نظر ائی هے اور لگ یهی رها هے یه سفر اس جماعت كو سندھ سے بھی نكال كر دم لے گا جو كام اسٹیبلشمنٹ نه كر سكی اج اكیلے زرداری نے كردكھایا اج زرداری كی وجه سے یه جماعت زندگی كی اخری سانسیں لے رهی هے
زرداری نے بہت بے رحمی سے رضا ربانی کا نام مسترد کیا، امید نہیں تھی کہ اتنی جلدی نام مسترد کر دیں گے، کوئی اپنے لوگوں کے ساتھ ایسے کرتا ہے؟
اس سے لگتا ہے زرداری کسی اور کے کھونٹے پہ ناچ رہے ہیں، مشالد اللہ خان
سینیٹ کی13نشستیں وزیراعلی بلوچستان کے حوالے کرنےکافیصلہ کیاہے: عمران
آہستہ آہستہ بلی تھیلے سے باہر آ رہی ہے نیازی خود اپنے آپ کواکسپوز کررہاہے
محمود اچکزئی نے بتایا تھا کہ یہ نیا وزیر اعلیٰ کون لے کر آیا ہے
اور نیازی تو اُنکا پرانا مرید ہے حکم کیسے ٹال سکتا ہے