فلموں میں گھٹیا سے گھٹیا ولن بھی فلم کے آخر میں ھیرو سے مار کھاتے ہوئے ھیرو کو کروڑوں/اربوں روپے کی آفر کرتا ہے کہ شاید جان بخشی ہو جائے
وہ گھٹیا ترین ولن بھی قائدمحترم نوازشریف سے کروڑ درجے بہتر ثابت ہورہے ہیں
#چمڑی_جائے_پر_دمڑی_نہ_جائے
خیر سانوں کی
فضل الرحمن کے ممکنہ احتجاج پر مزےدار صورتحال نون لیگیوں کی ہے جن کا ابھی تک شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا۔ اگر فضل الرحمن کا مارچ کامیاب ہوا تو نون لیگی کہیں گے کہ پوری نون لیگ ساتھ تھی اور اگر ناکام ہوا تو کہیں گے نون لیگ مکمل طور پر شامل نہیں ہوئی 😀😀
امریکا اپنا رنگ بدلتا ہے تو ہم بھی اپنے آپ کو امریکا کی مرضی کے مطابق بدل دیتے ہیں۔ کل تک جن کو ہم امریکا کے کہنے پر دہشتگرد کہتے تھے آج اُن سے TV کیمرہ کے سامنے جپھیاں لگا رہے ہیں۔ یہ کس کی جیت ہے اور کس کی ہار اس کا فیصلہ کرنا اب مشکل نہیں۔

کل تک امریکا کے کہنے پر جو انہیں دہشتگرد کہتے رہے وہ دونوں اس وقت جیل میں پڑے ہیں۔ خان کا ایک ہی موقف تھا “جس کی وجہ سے تم لوگ اُسے طالبان خان کہتے تھے” کہ افغان امن صرف مذاکرات سے ہی ممکن ہے
امریکا اپنا رنگ بدلتا ہے تو ہم بھی اپنے آپ کو امریکا کی مرضی کے مطابق بدل دیتے ہیں۔ کل تک جن کو ہم امریکا کے کہنے پر دہشتگرد کہتے تھے آج اُن سے TV کیمرہ کے سامنے جپھیاں لگا رہے ہیں۔ یہ کس کی جیت ہے اور کس کی ہار اس کا فیصلہ کرنا اب مشکل نہیں۔
ایک تھے حاجی عبدالوہاب مرحوم صاحب جنہیں نوازشریف صاحب نے پانچ کروڑ چندے کا چیک دیا تو مرحوم نے معذرت کے ساتھ واپس کردیا کہ ہم سیاسی لوگوں سے ایسے چندے نہیں لیتے اور دوسری طرف اسی جماعت کے رانگ نمبر مولوی طارق جمیل صاحب ہیں جو سیاسی لوگوں کی کمپین چلا رھے ہیں