@BabarKhajjak بلوچستان میں بگڑتی صورتحال پر پالیسی ساز لوگوں کو سوچنا ہوگا کہ کہاں پر ان سے خلاء پُر نہیں ہو پا رہی؟
اور ایک سوال آپ سمیت ان تمام سے کہ گراؤنڈ پر آپ سب غائب اس کی کوئی خاص وجہ؟
بلوچستان کے کبھی یہ روایات نہیں رہے #حق دو تحریک کے سربراہ #مولانا ھدایت الرحمن اور #پیپلز پارٹی کے وزیر علی مدد جتک کے درمیان تلخ کلامی۰۰۰۰ہاتھا پائ ہوتے ہوتے رہ گئ۰۰۰سپیکر نے باہر نکال دیا۰۰۰۰
پشین اور بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز پر ہونیوالے دہشتگردانہ حملے افسوس ناک ہیں۔ فرض کی ادائیگی کے دوران شہید اور زخمی ہونیوالے اہلکار ملک کا فخر ہیں۔ دہشتگردی کی حالیہ لہر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش ہے جسے حکومت اور پاکستانی عوام مل کر ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں
#Pakistan #Buleda #Pishin #SecurityForces #Balochistan #UnitedAgainstTerrorism
@irfanashraf36 بہترین اقدام، جج صاحبان آج کل تگڑی پارٹی کے کیس سننے اور ان کے فیصلہ جلدی کرنے میں مصروف عمل ہے جس وجہ سے آج ملک کی حالت اس جگہ پہنچ چکی ہے
@irfanashraf36 شہید ارشد شریف کے ساتھ انصاف ہونا چاہئے اور بلا جھجک تمام ثبوت دنیا کے سامنے دِکھائیں اور اس پر کوئی سیاسی یا ذاتی مفاد صحافی نہ اُٹھائیں آج شہید ارشد شریف تھے کل میں اور آپ بھی ہوسکتے ہیں۔
@Gov_Balochistan بہترین لیکن بلوچستان یونیورسٹی کی پالیسیوں پر ایک بار پھر سے غور کرنا ہوگا اور تعلیمی نظام سمیت سہولیات کی بہتری کے لئے ایک فکری نشست وی سی صاحب، وزیر تعلیم اور آپ کو بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے
#AyeshaZehri in #Mashkay
Respected CM @PakSarfrazbugti, Your faith in the daughters of Balochistan is being vindicated in the most inspiring way. You have empowered them to take the reins of progress, & they excelling. They are validating your decision & trust with their outstanding performance & courageous initiatives, proving that your trust in them was well-placed. Balochistan is rising & it's daughters are leading the way.
Kudos to you CM Sarfraz Bugti sb, for your unwavering belief in their potential. Your trust in women like @AyeshaZehri3 is a badge of honor for the entire province. Your leadership & vision are unlocking the potential of women in the province, and we are witnessing a transformation that will have a lasting impact.
Together, let's celebrate the unbreakable spirit of Balochistan's daughters, & of course the leadership that is paving the way for a brighter future.
@hamzashafqaat@PPPBaluchistan@GFarooqi