فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
مریم بھگوڑی۔ عاسم یذید شہبازو کھچ ان نے تینوں نے اپنی طرف سے خان کی جان لینے کی پوری کوشش کی تھی ۔ خان اگر اج زندہ ہے تو وہ اللہ تعالی اور پاکستانیوں کی دعاوں کی وجہ سے ۔
ان بےغیرتوں کو کبھی معاف مت کرنا پاکستانیو
🔴 عمران خان کامیاب ہوگا ہی ہوگا عمران خان کو یہ کبھی جھکا نہیں سکیں گے جو کچھ مرضی کرلیں عمران خان پھر بھی جیت جائے گا۔ رمیز راجہ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
اعتزاز احسن کا اہم انکشاف
24 گھنٹے سپريم کورٹ کے ہر جج کی کال ريكارڈ کر کے مسلم لیگ نون کو دی جا رہی ہیں
ان ججز کے علاوہ ججز کی فیملی کے 50 قریبی لوگوں کی بھی کالز بلیک میلنگ کیلئے ريكارڈ کی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن🔥
بریکنگ نیوز 🚨خان کے دیوانوں کا بڑا اعلان 🔥🔥
بیرونی ممالک سے ہزاروں لوگوں نے شفاء ہاسپیٹل کو درخواست کی ہے کہ کپتان کے علاج کا خرچہ ہم دینگے۔ ہماری زندگیاں بھی قربان اپنے لیڈر پر، خان کی فیملی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا جائے، ہم جو حاضر ہیں۔