لاپتہ افراد کیلئے جہدوجہد کرنے والے مرد مجاہد اللّه پاک اپکو بھی ایسے خوشیاں عطا کرے جو آپ کے محنت سے بازیاب ہونے والوں کے گھروں میں خوشیاں ہیں ❤ سردار❤
@MirKabeerAhmed1 اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے۔ اس ظالمانہ فعل کی سخت مزمت کی جاتی ہے۔دشمنان پاکستان نے ایک بار پھر پاکستان کے امن پہ حملہ کیا ہے۔ مولانا صاحب ایک عظیم علمی شخصیت اوربہت بڑے استاد تھے۔ ان کی دینی خدمات یاد رکھی جائیںگیں