For years, Dr. Mahrang Baloch refused to legitimize state smear campaigns by responding to every attack. The state used this as cover to spread lies and try to discredit her.
A legal notice has been sent to the DG ISPR for his false and defamatory statements. Dr. Baloch denies every accusation made against her.
This isn’t new. This is how the state responds to those who speak about disappearances and demand justice. Dr. Mahrang Baloch stands by her work and her words, and will defend herself and her cause without hesitation.
آج اپنے سرزمین میں اپنے عوام کے درمیان ملنے والے محبت اور احترام اسلام آباد کی جبر سے ہزار گنا زیادہ طاقتور ہے۔
ہم اسلام آباد میں جس ظلم اور جبر کا سامنا کررہے تھے اس کے پیچھے ہماری حوصلہ ہماری عوامی طاقت، جذبہ اور محبت تھے۔ آج ہمارے عوام نے ثابت کیا کہ یہ خالص عوامی تحریک ہے، اس تحریک کے مطالبات عوامی ہے، اس تحریک کی قوت عوام ہے اور اس کو جبر سے شکست دینا ریاست کی خام خیالی ہے۔
اس جذبہ، شعور اور طاقت سے اپنے سرزمین سے اس جبر کے نظام کے آخری نشانی کو بھی صفحہ ہستی سے مٹائے گے۔
شکریہ میرے ہم وطنوں
شکریہ میرے باشعور عوام
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide
وطن واپسی پر @MahrangBaloch_ ماہرنگ بلوچ اور ان کے کاروان کا دل کی گہرایوں سے بے مثال اسقبال کرکے بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں۔ دھائیوں کی لڑائی مہینوں میں کامیابی سے لڑ کر وطن واپس آرہے ہیں۔ یہ ان کی اور بلوچ کی جیت ہے کہ آج #MarchAgainstBalochGenocide کی تحریک نے بلوچوں کی جانب، پاکستان کی شیطانی چالوں اور منافقت بھری اسلامی بھائی چارے کی قلعی کھول دی ہے۔
بلوچ خواتین، مرد وزن نے عزم اور ثابت قدمی سے ریاست کی ہرچال کو بردباری اور حوصلے سے ناکام بنایا۔ اور ایک نیاایمانی جزبہ نہ صرف بلوچ عوام میں بلکہ پاکستان میں ہر مظلوم میں پیدا کرکے حق کیلئے لڑنے کی رسم ڈال دی۔ اور ایک تاریخ رقم کی۔
اسلام آباد : میری پندرہ سال کی جدوجہد میں اپنے گھر سے زیادہ وقت میں نے پریس کلبوں کے سامنے گزارا ہے کوئٹہ پریس کلب کراچی پریس کلب نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے میری زندگی کا بہشتر وقت احتجاجوں میں گزرا ہے ایسا وقت بھی ہم نے دیکھا ہے ہماری پریس کانفرنس کی کوریج میں ایک صحافی اور ساتھ میں پریس کلب کا صرف چوکیدار بیٹھا ہوتا تھا مگر بدقسمتی سے آج اسلام آباد پریس کلب کی جانب سے ہمارے احتجاجی دھرنے کا عذر جس طرح سے پیش کیا گیا اس سے لگتا ہے ریاست کے سارے ستون ہمارے خلاف ہیں پہلے تو ہماری احتجاجوں کو کوریج نہیں دی جاتی تھی مگر اب صحافی فریق بن کر ہمارے احتجاج سے بھی نالاں اور بیزار نظر آرہے ہیں
مجھے یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ صحافتی زمہ داریاں کیا ہوتی ہے مگر اتنا ضرور کہو گی کہ ایک طرف طاقتور اوردوسری طرف کمزور ہوں تو ہمیں طاقتور کے بجائے کمزوروں کی دادرسی کرنی چاہیے
#MarchAgainstBalochGenocide
Thousands of people from across the country are taking to the streets to support this mass movement.
It is today’s rally of Malir Karachi, where thousands of people are protesting against the Baloch genocide.
It is a pure mass movement that has huge public support across the country. But the state wants to end this movement by force. Using such tactics will not end this movement but will spread with more intensity.
#StopBalochGenocide
#MarchAgainstBalochGenocide
#EndEnforcedDisappearances
شکریہ کوئٹہ :
اسلام آباد دھرنے کے مطالبے کی حمایت میں کوئٹہ میں احتجاجی ریلی
حکمران منفی ہتھکنڈوں کے بجائے جبری گمشدگیوں جیسے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں زیر حراست فیک انکاؤنٹر اور ریاستی سرپرستی میں چلنے والے ڈیتھ اسکواڈ کا فوری خاتمہ کریں اور تمام لاپتہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے
#MarchAgainstBalochGenocide