کوئٹہ۔۔۔ڈائریکٹر نیوز دوست محمد بلوچ اور سماجی رہنما میر محمد یعقوب شاہوانی نے گزشتہ کوئٹہ: ڈائریکٹر نیوز دوست محمد بلوچ اور سماجی رہنما میر محمد یعقوب شاہوانی نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عباس پھبی سے ملاقات کی۔
@AonAbbasPTI@AonBuppiUpdates
گوادر کے ساحل اب صرف نظاروں تک محدود نہیں، بلکہ خوبصورت پارکس اور پکنک پوائنٹس عوام کے لیے بہترین تفریحی مقامات بن چکے ہیں۔ ترقی کا یہ سفر بلوچستان کی نئی پہچان ہے۔ �
#ترقی_یافتہ_بلوچستان#PeaceAndProgress@PakSarfrazbugti
خضدار میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئر مختیار احمد حلیمی کی 15 سالہ خدمات کے باوجود مسلسل نظرانداز کیے جانے پر اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل، ترقیوں، اعترافِ خدمات اور انسانی بنیادوں پر سہولیات کا مطالبہ
@PakSarfrazbugti@bakhtkakar43
اب ڈائیلائسز کے مریضوں کا ڈائیلائسز ہوگا اپنے ہی ضلعوں میں،ڈائیلائسز کے تمام ادویات اور سامان بھی مفت ملیں گے
وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور سکریٹری صحت مجیب الرحمان پانیزئی کی کوششوں سے ڈائیلائسز کے مریضوں کے لئے تمام سامان موجود ہیں،
@bakhtkakar43@HealthDepartme5
حکومت بلوچستان/رمضان پیکج
کوئٹہ:ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا،ڈی جی ڈی ایم اے
@PakSarfrazbugti@dpr_gob
محترمہ شہید بینظیر بھٹو ہسپتال جنرل ہسپتال کے وارڈز میں مریضوں کی سہولت کے لیے الیکٹرک ہیٹرز کی تنصیب
● اس اقدام کا مقصد شدید موسم میں مریضوں کو بہتر اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی صحت کی بحالی کا عمل متاثر نہ ہو۔
@PakSarfrazbugti@bakhtkakar43
محترمہ شہید بینظیر بھٹو ہسپتال جنرل ہسپتال کے وارڈز میں مریضوں کی سہولت کے لیے الیکٹرک ہیٹرز کی تنصیب
● اس اقدام کا مقصد شدید موسم میں مریضوں کو بہتر اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ ان کی صحت کی بحالی کا عمل متاثر نہ ہو۔
@PakSarfrazbugti@bakhtkakar43