People who demean others and can’t think straight need not follow and visit my leader @jawadahmadone twitter feed until they open up their minds. We @BarabriParty respect every profession and we believe in 👇🏼
جاوید ھاشمی صاحب آپ سے زندگی میں ملاقات نہ اختلاف ۔ اگرچہ گالی کی ابتدا آپ نے کی مگر آج نماز کے لئے اٹھا تو درود پاک پڑھتے ہوئے ندامت ہوئ ۔ آپ ھاشمی سید ھونے کا دعوی کرتے ہیں “ صرف اس لیے “ آپ سے معافی مانگ رہا ہوں” — اللہ اور اللہ کا رسول لبھی معاف فرمائے ۔سلام یا رسول اللہ 🙏
ایک دن یہی غریب لوگ حکمران طبقےکےمحل نماگھروں میں گھس کرانکی سیاست کی ریڑھیاں الٹائیں گےجن پرآج تک وہ اپناجھوٹااحساس بیچ رہےہیں۔ان مکاردولتمندحکمرانوں میں ضمیرنام کی کوئی شےنہیں ہے۔یہ پاکستانی قوم کومفلسی کےگہرےگڑھےمیں دھکیل کراب انہیں پاگل بنارہےہیں مگرجلدیہ سب کٹہرے میں ہوں گے۔
CEO PIA Arshad Malik said they’d make public the plane crash report & hold accountable those responsible for it. We believe his words but no one trusts PTI govt now after their failure to do so in Sahiwal incident,sugar scandal etc. He should make sure this does not happen again.
CEO PIAارشدملک نےکہاکہ وہ طیارہ حادثہ کی انکوائری رپورٹ عوام کےعلم میں لائیں گےاوراسکےذمہ داران کاتعین بھی کریں گے۔ہم انکی بات مان لیتےہیں لیکن جسPTIحکومت نےانہیں اس عہدےپررکھاہےاسپراب کوئی اعتبارنہیں کرتا،چاہےوجہ سانحہ ساہیوال ہویاچینی سکینڈل۔اس لیےانہیں اب اسے یقینی بناناپڑےگا۔
میوزک انڈسٹری کا بڑا نام، نفیس انسان اور برابری کی سوچ لے کر سیاست میں قدم رکھنے والے @jawadahmadone کا یہ انٹرویو ضرور دیکھیں کیونکہ طبقاتی کشمکش اور ملک پر راج خاندانوں کی سیاست کے خاتمے کا عزم لیے سامنے آنے والے جواد کا منشور آپ کوپرکھنے کا موقع ملے گا
Tonight @7 on #BOLNews
Imran Khan is lying.
Such accidents’ll not stop unless a party having majority of its leaders hailing from middle/working class,runs govt.Only they’ll think about betterment of public institutions.Parties which’ve feudals,capitalists,mafias in majority will keep betraying people.
عمران خان جھوٹ بول رہےہیں۔
ایسےحادثات ہوتےرہیں گےجب تک ایک ایسی پارٹی حکومت نہیں چلاۓگی جس کےلیڈرزکی اکثریت عام لوگوں یعنی مڈل کلاس،محنت کشوں میں سے ہو۔وہی عوامی اداروں کی بہتری کاسوچیں گے۔جن پارٹیوں میں جاگیردار،سرمایہ دار،مافیازاکثریت میں ہیں وہ عوام کوہمیشہ دھوکےدیتی رہیں گی۔
We share grief of PIA plane crash victims’ relatives.People will think many times before travelling by air if this keeps happening in Pakistan.Condolences of rulers are not enough.The way previous & present govts have destroyed PIA & our tax money,they should be held accountable.
ہمPIAکےطیارےمیں جاں بحق ہونےوالےمسافروں کےعزیزواقارب کےغم میں شریک ہیں۔پاکستان میں ایسےحادثےہوتےرہیں گےتوجہازکاسفرکرنےپرلوگ کئی بارسوچیں گے۔حکمرانوں کامحض اظہارافسوس کافی نہیں ہے۔PIAاورہمارےٹیکس کےپیسوں کوجس طرح تمام سابقہ اورموجودہ خکومتوں نےبربادکیاہے،اس پرانکااحتساب ہوناچاہیے۔
Won’t take loans-Did.
Will commit suicide but not go to IMF-Went & didn’t commit suicide.
Won’t grant amnesty-Did.
Won’t spare Nawaz Sharif,Asif Zardari-Let them go.
Asad Umar’ll fix economy-Fired him.
I feel pity for PTI people who defend Wannabe PM,Liar,fraud,Imran Khan.
Pakistan’s students are worried.Their parents are losing work/incomes but there is no reduction in their children’s education fees. In capitalism,everyone including institutions see their own benefit. It is Govt’s duty to control them.Where is Imran Khan & his Govt?#SaveStudents
پاکستان کےطلبااسوقت پریشان ہیں۔انکےوالدین روزگارکھورہےہیں اورانکی آمدنیاں ختم یاکم ہورہی ہیں مگرانکےبچوں کی فیسیں کم نہیں ہورہیں۔سرمایہ داری نظام میں ہرانسان کی طرح ادارےبھی اپنافائدہ سوچتےہیں۔یہ حکومت کافرض ہےکہ وہ انہیں کنٹرول کرے۔کہاں ہیں عمران خان اورانکی حکومت؟#SaveStudents