اہل بلوچستان کے علم دوستی اور کتابوں سے محبت کے باعث ہمارے کتابی کاروان نے بھرپور کامیابی اور پزیرائی حاصل کی ہے بی ایس او بلوچ سماج میں علم کے چراغ سے روشنی پھیلاتی رہیگی۔
#علم_ئنا_چراغ#بی_ایس_او
شال، لسبیلہ، سراوان، جھالاوان، مکران، رخشان اور کوہ سلیمان بیلٹ کے مختلف علاقوں کے بعد خاران میں کتاب میلہ کا انعقاد اس کاروان کا تسلسل تھا جسے بی ایس او ہمیشہ اسی منظم انداز میں تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہے
بی ایس او روز اول سے بلوچ نسل کشی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کر رہا ہے جس میں ہزاروں بلوچ فرزندوں نے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور ان گنت تعداد میں بلوچ طلباء کو زندانوں میں قید کیا گیا ہے لیکن بلوچستان میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں رہے۔
بی ایس او پولی ٹیکنک کالج یونٹ شال کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی یونٹ سیکریٹری صغیر بلوچ منعقد ہوا جس کے مہمان خاص بی ایس او شال زون کے آرگنائزر سنگت کبیر بلوچ تھے۔
سازش کے تحت بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں بحران پیدا کرکے انہیں تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے — بی ایس او، ڈگری کالج یونٹ شال
"بی ایس پروگرام" کے رجسٹریشن فیس میں اچانک 70 فیصد اضافے کو بی ایس او سختی سے مسترد کرتی ہے یہ بلوچ طلباء کو تعلیم سے دور رکھنے کا ایک حربہ ہے
بی ایس او روز اول سے بلوچ نسل کشی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کر رہا ہے جس میں ہزاروں بلوچ فرزندوں نے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور ان گنت تعداد میں بلوچ طلباء کو زندانوں میں قید کیا گیا ہے لیکن بلوچستان میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف اپنے موقف سے پیچھے نہیں رہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (لوامز یونٹ — اوتھل زون) کی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ لوامز یونٹ کی تمام ساتھیوں کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت پر اپنی شرکت یقینی بنائے۔
• تاریخ: 22 اکتوبر 2024
• وقت: شام 5 بجے
• جگہ: اکنامکس ڈپارٹمنٹ
نوشکی (گدروشیا پوائنٹ) نوشکی میں فل فلیج یونیورسٹی، میڈیکل کالج کا قیام سمیت تعلیمی نظام کی مکمل بحالی صحت اور علاقائی مسائل کی بیخ کنی کیلئے ایک پیچ پہ آنا ہوگا بی ایس او کے ”رخشان ایجوکیشنل کانفرنس“ میں مشترکہ فیصلہ۔
#RakhahanEducationalConference
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (لوامز یونٹ — اوتھل زون) کی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ لوامز یونٹ کی تمام ساتھیوں کو سختی سے تاکید کی جاتی ہے کہ مقررہ وقت پر اپنی شرکت یقینی بنائے۔
• تاریخ: 22 اکتوبر 2024
• وقت: شام 5 بجے
• جگہ: اکنامکس ڈپارٹمنٹ
بی ایس او خاران زون کی جانب سے پانچ روزہ ”علم ئنا چراغ“ کتاب میلے کے چوتھے دن کے موقع پر بوائز ڈگری کالج خاران میں بک اسٹال لگایا گیا جہاں طلباء نے بڑی تعداد میں کتابوں کی خریداری کی۔
#علم_ئنا_چراغ#بی_ایس_او
بی ایس او کی جانب سے نوشکی میں ”رخشان ایجوکیشنل کانفرنس“ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں نوشکی سمیت رخشان کے بند اسکولوں، ڈگری کالج نوشکی کی زبوں حالی، تنزلی کا شکار تعلیمی معیار اور تعلیمی اداروں میں سیاسی بنیادوں پر تعیناتیاں، انتقامی کاروائیاں جیسے اہم مسائل زیر بحث آئیں گے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (خاران زون) کی جانب سے پانچ روزہ ”علم ئنا چراغ کتاب میلہ“ جاری ہے۔ آج کتاب میلے کا دوسرا دن تھا جہاں خاران کے بزرگوں، بچوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں بک اسٹال کا دورہ کرکے کتابیں خریدے۔
#علم_ئنا_چراغ#بی_ایس_او
نوشکی میں فل فلیج یونیورسٹی، میڈیکل کالج کا قیام سمیت تعلیمی نظام کی مکمل بحالی صحت اور علاقائی مسائل کی بیخ کنی کیلئے ایک پیچ پہ آنا ہوگا بی ایس او کے ”رخشان ایجوکیشنل کانفرنس“ میں مشترکہ فیصلہ۔
#RakhshanEducationalConference
بی ایس او خاران زون کی جانب سے پانچ روزہ ”علم ئنا چراغ“ کتاب میلے کے تیسرے دن کے موقع پر گرلز ڈگری کالج خاران میں بک اسٹال لگایا گیا کالج کے طالبات نے کتاب میلے کا دورہ کرکے کتابیں خریدے اور تنظیم کی جانب سے بھی طالبات کو کتابیں پیش کی گئی۔