نوشکے: چیئرمین منظور کی یاد میں تقریب ، بی ایس او کے چیئرمین جہانگیر منظور بلوچ کی شرکت
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اکابرین نے بی ایس او ہی کے پلیٹ فورم سے قومی جدوجہد کا اغاز کرکے بلوچ دھرتی کی سربلندی و راجی حقوق کے لیے جدوجہد کی۔
https://t.co/W210wFYaE9 https:
بی ایس او اوتھل زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقد۔
ْعدنان بلوچ صدر جبکہ رضوان بلوچ جنرل سیکریٹری منتخب۔
جنرل باڈی اجلاس کے مہمان خاص مرکزی سیکریٹری جنرل ماماعظیم بلوچ جبکہ اعزازی مہمان کراچی زون کے سابق صدر عبداللہ میر تھے۔
سابقہ رپورٹ،مرکزی سرکیولر و دیگرایجنڈے زیربحث۔
BSO condemns police violence against peaceful students protesting against MDCAT test in Islamabad.Instead of acknowledging the legitimate demands of the students,force is being used to stifle their voices. All progressive student orgs in Pakistan need to unite on this issue.
@Aurangzaibblch بی ایس او کے حقیقی وارث بلوچ قوم کےفرزند ہے این پی کے دور میں ٹھیکہ لے کر کراچی میں ایاشی کرنے، یاسر ظفر کے قاتلوں کے دفاع کرنے، ہانی بلوچ کے لاش پر سیاست کرنے والے، آقاؤں کےکہنے پرقوم کو تقسیم کرنےوالے نہیں پہلے اپناحقیقت تسلیم کرے اور قوم سے معافی مانگے کانفرنس کیلئے ہم تیار ہے
A grand rally is going to be organised by BSO & BSAC against the PMC for the medical students issues. All the students along teachers, politicians and other field of work are requested to join the rally.
#JusticeForBalochistanMedStudents