@piersmorgan I was unaware that @piersmorgan could go below the belt , the level of his mind is pathetic how is this guy allow to be on media ,with shitiest mindset
پاکستانی معیشت پر جنگ کا خطرناک وار!امریکا، اسرائیل اور ایران کی بڑھتی ہوئی جنگ نے پاکستان کی معیشت کو بری طرح جھنجھوڑ دیا ہے۔ عالمی آئل مارکیٹ میں ہلچل، تیل کی قیمتوں میں تیز اضافہ اور ہرمز کی آبنائے کے گرد غیر یقینی صورتحال نے پاکستان جیسے درآمدی معیشت کو خطرناک دباؤ میں ڈال دیا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے میں دو بار بری طرح کریش کر گئی، روپے پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد مہنگائی کا نیا طوفان سر اٹھا رہا ہے۔اگر جنگ کا دائرہ مزید پھیلتا ہے تو پاکستان کو نہ صرف بڑھتے ہوئے امپورٹ بل بلکہ زرمبادلہ کے ذخائر، روپے کی قدر اور بیرون ملک سے آنے والی remittances پر بھی سنگین دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہی وہ خطرناک منظرنامہ ہے جو پاکستان کی نازک معیشت کو ایک اور بڑے بحران کی طرف دھکیل سکتا ہے۔ آج کے On My Radar میں اس بڑے معاشی بحران کے تمام پہلوؤں پر گہرا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ اس گفتگو میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر اور سینئر معاشی صحافی شہباز رانا نے پاکستان کی معیشت کو درپیش اس مشکل ترین صورتحال پر نہایت بصیرت افروز تجزیہ اور اہم پیش گوئیاں پیش کی ہیں۔مکمل تجزیہ سننے کے لیے آج کے On My Radar کا یوٹیوب لنک ضرور کلک کریں https://t.co/HhzV6dhESh
پاکستانیو سوچنے کی بات ہے عمران خان کے پاس کس چیز کی کمی تھی کہ وہ سیاست میں آئے؟ اللہ نے عزت دولت شہرت سب کچھ تو عطا کیا ہوا تھا!!
سنیے عمران خان کے حقائق پر مبنی یہ تاریخی الفاظ اور افسوس کیجیے آج اس قوم کی آزادی کی جنگ لڑتے وہ بے گناہ جیل میں ہے
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان