ایک طرف پوری پی ٹی آئی اور دوسری طرف ایک اکیلا ٹک ٹاکر وہ بھی چوتھی فیل۔۔
لیکن پھر بھی پی ٹی آئی کی چیخیں رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ اس چوتھی فیل ٹک ٹاکر نے ساری پی ٹی آئی کو ایسے ٹانگا ھے جیسے قصائی نے لیلے کی کھال اتار کر ٹانگا ہوتا ھے۔
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
جب امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو پاکستان میں یہ سوال اٹھا کہ کیا پاکستان کوئی مؤقف اپنائے گا۔ پھر سب نے دیکھا کہ ہم نے امریکی حملے کی کھل کر مذمت کی۔ میں نے ایرانی وزیرِ خارجہ کو پاکستان کا خصوصی پیغام بھیجا اور ملاقات میں ان سے کہا کہ بتائیں، پاکستان آپ کیلئے کیا کر سکتا ہے۔ انہوں نے شکریہ ادا کرتے ہوئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی، جس پر پاکستان نے فوری طور پر اجلاس طلب کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار