پنجاب حکومت کا پرانا جہاز جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ محفوظ نہیں ہے وہ طیارہ 55 سے زیادہ فلائٹس کر چکا ہے اگر طیارہ محفوظ نہیں تو 55 سے زیادہ فلائٹس کیسے کی گئیں اور کون اسے استعمال کر رہا ہے ! محمد مالک ۔۔۔
بیرسٹر عقیل ملک کا بڑا بیان🚨🚨
👇👇👇
👈علیمہ خان کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتا مگر پی ٹی آئی کی کافی گرفتاریاں فرمائشی ہیں۔ پردہ رہنے دیں۔
👈گورنر راج ناپسندیدہ آپشن ہے مگر ہے۔
👈سہیل آفریدی کی گرفتاری کیسز میں ہو سکتی ہے
👈عین ممکن ہے 27 ستمبر لانگ مارچ سے پہلے معاملات حل کی طرف چلے جائیں۔
👈پی ٹی آئی سے ہمارے رابطے اس وقت بھی موجود ہیں۔
@BrAqeelMalik
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
آخرکار مل گئی وہ ویڈیو!
عوام کا کیسا درد و احساس پایا ہے
کیا شاندار اشرافیہ مسلط ہے ہم پر۔!
۔
اب یہ بی بی 1100 ارب کے جہاز میں لندن گھومتی ہے، اور یہاں چچا نے تیل و ڈیزل کو 400 فی لیٹر تک پہنچا دیا ہے
عمران خان کے خاندان پر حکمران اشرافیہ اور مقتدرہ نے کون سا ظلم نہیں کیا؟ اور اب اپنے بھائی کے لیے کوشش کرتی بہن کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس ملک میں ہر آواز دبا دی گئی ہے، ہر حق پامال کر دیا گیا ہے۔ خدا کا خوف کریں، خلقِ خدا کا خوف کریں۔۔۔