60 سال کی عمر میں قائم علی شاہ کی بیٹی آج ریٹائرڈ ہونے والی تھی جسے عوامی مفاد کی خاطر تین سال کے لیے سندھ کاب��نہ نے توسیع دے دی 😂😂
فر کہندے مُلک میں نوجوان بے روزگار کیوں ہے یہ بھوسڑی والے کرسی سے تب تک چپک کر بیٹھے رہیں گے جب تک مر نہیں جاتے
سبحان اللہ! کیا اللہ کی شان ہے آج تو معجزہ ہی ہو گیا ایکشن کمیٹی کے وہ شہداء جن کے جسموں سے روح پرواز کر گئی تھی اور یہ خبر دہلی تا پٹیالہ اور پٹیالہ تھا بنی گالہ چہار سو پھیل گئی تھی لیکن پولیس کی موبائل آئی اور وہ لاشیں سائرن کی انتہائی بیہودہ اور کرخت اواز سن کر زندہ ہو گئیں!
جس دیش میں گنگا بہتی ہے...
ہندوستان میں جب بھی کہیں الیکشن ہونا ہو، کہیں نیشنل لیول پر احتجاج ہو رہا ہو، ملک میں سیاسی حالات نازک ہوں، کشمیر میں ہندوستانی فوج پر کشمیری فریڈم فائٹرز کی جانب سے حملہ کیوں ہو جاتا ہے؟؟
اب تو ہندوستانی عوام بھی سوال کر رہی ہے یہ فالس فلیک آپریشن آخر کب تک؟؟
ڈیجیٹل RAW ایجنٹ گرفتار.
پاکستانی مارخور کی بڑی کاروائی، ہندوستان سے آپریٹ ہونے والے ایک RAW ایجنٹ کو تمام ثبوتوں سمیت گرفتار کر لیا گیا.
مبینہ دشمن ایجنٹ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر بھارتی بیانئے کو پھیلانے میں کردار ادا کر رہا تھا، ملزم کے تمام الیکٹرانک گیجٹس ٹرانزیکشنز کے ثبوت کسٹڈی م��ں لے لئے گئے.
کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں موج مستی کے ساتھ ساتھ کچھ ایسی ویڈیوز اور بیانات بھی دیکھنے کو ملے جس نے بھارت کا اور ہندتوا کا اصل چہرہ دنیا کو دکھایا۔اس لڑکی نے بہت اچھے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے۔
کل میں مندر گئی ��ھی وہاں دھکم دھکی ہو رہی ہے ٹچ کر رہے ہیں گوردوارے میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ مندر کے دروازے بند ہو گئے مگر گوردوارے کے دروازے کھلے ہوئے تھے ۔جو کوئی ہندو کے خلاف بول دے تو اس کو (اینٹی ہندو) اور (اینٹی نیشنل)بول دیتے ہیں آپ بتائیں یہ " اینٹی ہندو" کیا ہوتا ہے؟
ان کے ایم پی خود گائے کے چمڑے کا بنا ہوا بیلٹ پہنتے ہیں، جوتے پہنتے ہیں دس دس لاکھ کا بیگ لیتے ہیں اس پہ کوئی بات نہیں کرتا۔ اور یہ کہتے ہیں کہ گائے کا گوشت بین (Ban) ہے، لیکن بین نہیں ہے وہ باہر ایکسپورٹ ہو رہی ہے
گائے کو لوگ ( ماتا) بولتے ہیں، اور وہی روڈ پر کچرا کھا رہی ہوتی ہے!
یہ بس لوگوں کے جذبات (sentiments) کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہ�� نہیں ہے، اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔
بھارت میں جاری احتجاجی مظاہروں میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت و میڈیا پر تنقید
Gen Z in India has recorded Police threatening them & exposed it for the world to see. This is the generational & technological gap I’ve mentioned many times. To deal with 20-year-olds today, you need people who are at least 25–30. They’re ahead of you.
جن مساجد کے شہید کرنے پر مودی کے بھگت کارکن تالیاں بجاتے تھے انھی مساجد نے ان بھگتوں کو راتوں کو پناہیں دی جبکہ ان کے اپنے مندروں نے ان کو گھسنے بھی نہ دیا،،
کراچی میں لاکھوں شہریوں کی صحت خطرے میں!
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے خواجہ اجمیر نگری پمپنگ اسٹیشن سمیت مختلف پمپنگ اسٹیشنز سے آلودہ پانی کی فراہمی کے مناظر سامنے آگئے۔
ذرائع کے مطابق شہر کے 250 سے زائد پمپنگ اسٹیشنز کے زیرِ زمین واٹر ٹینک برسوں سے صاف نہیں کیے گئے، کھلے ٹینکوں میں کچرا داخل ہوتا ہے جبکہ متعدد مقامات پر سیوریج کا پانی بھی شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
شہریوں نے فوری نوٹس لے کر صاف پانی کی فراہمی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
#Karachi #WaterCrisis #CleanWater #KWSC