تعلیم ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ حکومتِ بلوچستان مزدوروں کے بچوں کو مفت داخلہ، معیاری تعلیم اور تمام ضروری سہولیات فراہم کر کے ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہی ہے۔
۔ آئیے مل کر ایک روشن اور تعلیم یافتہ بلوچستان کی بنیاد رکھیں۔ #روشن_بلوچستان#تعلیم_سب_کے_لیے
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت حکومتِ بلوچستان کی صوبے کے تمام اضلاع میں نمایاں کارکردگی کا سلسلہ جاری۔ رمضان ریلیف پیکیج کی فراہمی اور پرائس کنٹرول اقدامات قابلِ تعریف۔۔۔