میری دعائیں اور ہمدردیاں کراچی کےش��ر شاہ پراچہ چوک میں ہونےوالےدھماکوں کےمتاثرین کےلواحقین کےساتھ ہیں۔اپنےرکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کےوالد کی دھماکے کی زد میں آکر شہادت کےبارےمیں جان کر بطورِ خاص رنجیدہ ہوں۔ اللہ کریم انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور سکت عطا فرمائیں۔
پاکستان آمد پر میں او آئی سی رکن ممالک سےوفود،مبصرین، رفقاء اور شراکت داروں کاخیرمقدم کرتاہوں۔او آئی سی کی کونسل برائےوزرائےخارجہ کاغیرمعمولی اجلاس افغان عوام سےیکجہتی کےاظہار اور ہماری اجتماعی توانائیوں کے افغانستان میں پیداشدہ سنگین انسانی بحران کےحل پر ارتکاز کی ایک علامت ہے۔
The fabled invisibility cloak in the wizarding world first appears in the first installment of the franchise, "Harry Potter and the Sorcerer's Stone." https://t.co/J8eRmeS214
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا۔ کہساروں کی سیاحت کو ��ہ اس سطح تک لے جائے گا جہاں سے ملک کیلئے زرِ مبادلہ ہی نہیں ملے گا بلکہ مقامی آبادی کا معیارِ زندگی بھی بلند ہوگا،انشاءاللہ۔ کشادہ دلی سے کئے گئے نہایت فیاض استقبال پر میں سکردو کے عوام کا شکرگزار ہوں۔