@Ragrey_shah ہد ہد کو ان دلالوں اور ان کے حمایتیوں پر فضیلت دی گئی ہے
جس نے یہ تو بتایا تھا کہ ملکہ توحید کو نہیں مانتی اور ان دلالوں اور امت کے غداروں نے کیا کچھ نہیں کیا سوڈان میں
@JimmyVirkk بھائی جی میں خود بھی وہاں گیا ہوں لیکن حقیقت آپ کی بات کے بالکل الٹ ہے جہاں OPD میں ہی ��تنی ذلالت ہے ایک کم بجٹ والے بندے کے لیے کہ وہ دوبارہ کبھی وہاں جانے کا نام ہی نہیں لیتا ہے
دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ مائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔