شہباز گل امریکہ کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہے۔
سی پیک پہ PTIحکومت نے امریکی خوشنودی کے لئے کام بند کروایا، @SHABAZGIL کا CPEC کے خلاف یہ بیان جون2020کا ہے۔
یہ بیان امریکی غلام PTIکےخلاف چارج شیٹ ہے۔
اب سمجھے کیوں IMFپاکستان کو قرضہ نہیں دےرہا،کیوں کانفرنس والےPTIکو سپورٹ کررہےہیں
آج 140 میں سے 131 ویں نمبر پر آنے والی عدلیہ کے یوتھیا جج میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ عدالتوں کے احکامات کو ہوا میں اڑا کر ریاست دنیا کو کیا پیغام دے رہی ہے۔ واقعی یہ جج یوتھیا پن میں مکمل بے شرم ہوچکے ہیں اور انکے فیصلے ایسے ہی جوتے کی نوک پر رکھنے چاہیئں
کچھ دیر پہلے بھارتی میجر گورو کی ویڈیو دیکھی جس میں وہ اعتراف کر رہا تھا، “کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی شجاعت کا اعتراف بھارتی فوج نے بھی تحریری طور پر کیا تھا اور9 مئی کو اُسی کرنل شیر خان کا مجسمہ توڑ دیا گیا”
۔
نشانِ عبرت بنا دینا چاہئے ایسے واقعات میں ملوث لوگوں کو۔
حد سے زیادہ نااہل آدمی، زبان کا کتا، مزاج کا فرعون، ذہن کا سازشی اور کمینہ، دین کا منافق، فطرت کا احسان فراموش، کردار کا گندہ ترین، پیسے کے معاملے میں حریص اور کرپٹ ترین، ملک کا غدار، کردار کا فحش، بات کا جھوٹا، یو ٹرن کا بادشاہ۔۔۔
نام کے بغیر ہی پہچانیے، میں کیوں زبان گندی کروں؟
No man and no woman under Islamic Shria are exempted from law / 60 billion of public money if looted and gifted to some private freind or client ,either for any reason or no reason, such a PM should be punished if proved guilty - GOOD TO SEE such situation is a disgrace to law
یہودی اپنے بغل بچے کو بچانے کیلیے پوری قوت مجتمع کر کے میدان میں آ چکے۔ جوں جوں پاکستان میں انکے چابی والے کھلونے عمران خان کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے انکی بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ تیس سالوں کی محنت اور اربوں ڈالرز کے سرمایے کو یوں ڈوبتا دیکھنا ان کیلیے بہت مشکل ہو رہا ہے۔ اس لیے فائنلی اب امریکی کانگریس میں موجود یہودی سرگرم ہو گئے ہیں۔ ساٹھ اراکین کانگریس نے مشترکہ طور پہ امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا ہے جنکی اکثریت یہودی ہے کہ عمران خان کے خلاف ہونے والے اقدامات پہ انکو تشویش ہے۔ امریکہ اس بارے پاکستان سے بات کر کے عمران خان کے خلاف ہونے والی کاروائیاں روکنے کی کوشش کرے۔ ان اراکین کانگریس کو اس وقت فلسطین کے اندر ہوتی بمباری پہ کوئی تشویش نہیں جہاں ابھی کل اسرائیل کے میزائل حملے میں 15 معصوم بچوں سمیت کل 36 لوگ مر گئے لیکن پاکستان میں ایک فاشسٹ کے خلاف عین قانونی کاروائی پہ انہیں تکلیف ہے۔ اس تکلیف کی وجہ آپ سب بخوبی جانتے ہیں۔ اللہ غریق رحمت کرے ڈاکٹر اسرار صاحب و حکیم سعید مرحوم کو کہ وہ دہائیوں پہلے قوم کو خبردار کر گئے تھے۔ بلکہ ڈاکٹر اسرار صاحب کے بقول تو عمران خان کی لانچنگ آرڈر آف ایلومناٹی کا حصہ ہے۔
عمار خان یاسر
پاکستان میں عمران خان اور اس کی جماعت کے دیگر شرپسند عناصر کے خلاف جیسے ہی کاروائی تیز ہونے لگی امریکہ میں بیٹھے یھودیوں کی بےچینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
کانگریس کے 60 سے زائد اراکین نے جس میں کچھ کٹر یھودی بھی شامل ہیں وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو خط لکھا ہے کہ پاکستان پر دباؤ