اٹھاؤ بزم سے اپنی علی ع کے دشمن 🐍کو
نبی ص کا ہے یہ طریقہ برا لگے تو لگے🤷
چلا یہ کہتا ہوا آفتاب مغرب سے
کسی کو میرا پلٹنا برا لگے تو لگے🤷
وہ جس نے فاطمہ زہرا س کوہے ستایا
کروں گا اس پہ تبرا🙋 برا لگے تو لگے🤷
#eidmubarak 😍😍
#ghadeervibes#ghadeer#18zilhajj#ghadir#ali
کیا نصیری کہ رہا ہے مجھکو اس کی کیا پڑی
میں تو اتنا جانتی ہوں کے میرا مولا علیٔ
ہو مجازی ہی صحیح لیکن خدا زہرہٌ کا ہے
کیا بتائیں آپ کو ہم لوگ کیا زہرہٌ کا ہے
تمام علیؑ والوں کو میری جانب سے عقدِ شہزادی کونین (س) و مولائے کائنات (ع) بہت بہت مبارک 🌹😍