کھوسہ کی صرف اتنی اہمیت یا وقعت کہ یہ بشری بی بی کا منظور نظر ہے۔ بیرسٹر گوہر وہ بے شرم ہے جو اس وقت کھوسہ کے ساتھ کھڑا ہے جب وہ سلمان اکرم راجہ کے استعفی کا مطالبہ کررہا ہے۔
کیونکہ تحریک انصاف کے رہنما بشری بی بی کے عمران خان سے تعلق کی اہمیت کو سمجھتے ہیں تو مشال ، سیف ، کھوسہ جیسے لوگوں پر سوال نہیں کرتے جانتے انہیں ڈر ہے کل کو انہیں اس کا سیاسی نقصان ہوگا تو اس بات سے نظریں چراتے ہیں۔
اگرچہ تحریک انصاف کی اب خاص تنظیمی اہمیت نہیں بچی لیکن سلمان اکرم راجہ ان موقع پرست بے شرموں سے ہزار گنا بہتر اور سمجھدار آدمی ہے جس کا کوئی سیاسی یا گروپ بندی کا ایجنڈہ نہیں۔ سلمان اکرم راجہ پر تنقید کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ راجہ صاحب عمران خان کی بہنوں کے قریب ہیں۔
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط
اریخ: 16 نومبر 2026ء
بخدمت:
* جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔
* جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔
میرے معزز لارڈشپس!
11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔
میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔
میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔
ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔
ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔
وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔
مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔
اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔
اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔
20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔
مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔
یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔
نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔
کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔
انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔
ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔
اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔
میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔
یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔
طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔
ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔
* مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
* مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔
لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
1/3
ڈاکٹر یاسمین راشد کی 76 سال عمر ہے، کینسر کی مریض ہیں، بیمار ہیں، 3 سال 6 ماہ سے کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، جیل کے اندر ہی ٹرائل ہوتا ہے، جج وہیں جاتے ہیں، حیرت ہے حامد میر کو ویسی جرات نظر نہیں آ رہی۔ مطلب بالکل ہی حیرت ہے
ناظرین۔۔۔مرحومہ کلثوم نواز کو اللہ جنت نصیب کرے۔۔۔انکے اپنی گاڑی میں گزارے 10 گھنٹے تحریک انصاف کی یاسمین راشید، بشری بی بی، عالیہ حمزہ، صنم جاوید، فلک جاوید، خان کی تین بہنوں کے 10 ہزار دن کی قید اور کنول شاہزوب، زرتاج گل، عائشہ بھٹہ اوردیگرتمام کے200، 300 سال کی سزا سے زیادہ جرات مندانہ ہے۔
اچھا عمران خان نے نہ اپنی بہنوں سے متعلق کچھ کہا ، نہ اپنی بیماری اور قید تنہائی پر کچھ کہا ، نہ ہی عوام اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی پیغام دیا ۔ لیکن نئے صوبوں پر رضامندی دے دی۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ابھی تحریک انصاف کی قیادت اسی پیغام کو من و عن تسلیم کرتے ہوئے عمل بھی کرے گی۔ ایسے دیتے ہیں بازی گر دھوکہ کھلا۔
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
صورتحال
گالیاں دینی ہیں ؟ دیجیے۔ بشری بی بی گروپ ان ، عمران خان کی بہنیں آوٹ بلکہ نظر بند۔ یہ تو سامنے لکھا ہے۔ اس سے پہلے مشال ، بیرسٹر سیف ، اب کھوسہ یہ سب دیوار پر لکھا ہے کہ ہوکیا رہا ہے۔ بس دعا کریں آنے والے دنوں میں اچھا چھوڑیے یہ ابھی موضوع نہیں۔ جیسے ہی فوج کی ضرورت ختم ہوگی ، ایک بار پھر یہ ملاقاتیں وغیرہ اور ٹھنڈی ہوائیں بالکل ویسے ہی اچانک سے ختم ہوجائینگی جیسے پہلے ختم ہوئیں۔
عمران خان کی حالیہ ملاقاتیں نئے صوبوں کی بارگیننگ چپ ہے۔ فوج دیگر جماعتوں اور دھڑوں کو ان سے خوفزدہ کرکے دبائے گی کیونکہ عمران خان کا باہر آنا ان کی موت ہے۔ اگست میں جس وقت عاصم منیر نے سبھی مسلح افواج کا کنٹرول سنبھالنے کا بل منظور کروانا تھا تو پورا ماحول بنا کر پہلے عمران خان کی ملاقاتوں کی خبریں چلوائیں ، ٹھنڈی خوشگوار ہوائیں چلائیں پھر ہسپتال لانے تک کا ڈرامہ کیا۔ اگلی ہی صبح کابینہ سے منظوری ہوئی اور پھر مہینوں تک عمران خان کی کوئی خبر نہیں۔
اب دوبارہ نئے صوبوں کے لیے یا ساتھ کسی بھی اور مقصد کے لیے فوج یہی کام کررہی ہے۔ ٹھنڈی ہوائیں بھی چل رہی ہیں ، عادی مجرم خفیہ ملاقاتوں کی خبریں بھی دے رہے ہیں۔ سامنے سامنے والی دو ملاقاتیں بھی ہوچکیں۔ انکی اصل حقیقت کیا تھی یہ بھی ملاقات کرنے والوں کی متضاد گفتگو نے گدلی کردیں۔
اب ایسا نہیں ہے کہ یہ ملاقاتیں نہیں ہونی چاہییں۔ ضرور ہوں ، جہاں فوج پھنسے وہاں ان سے لیوریج لی جائے۔ لیکن مسئلہ یہ آتا ہے کہ عمران خان کے نام پر بیٹھے فیصلہ ساز یعنی قیادت چور سے زیادہ پنڈ کالہی والا سین کرتے ہیں۔ یہ نہ کوئی لیوریج لے پاتے ہیں نہ کوئی مطالبات منوا پاتے ہیں بلکہ عمران خان کی ان ملاقاتوں پر خود ہی بھنگڑے ڈال کر کرنل کی اطاعت کرکے جو حکم ملتا ہے پورا کردیتے ہیں۔ یعنی جو بھی فوج چاہتی ہے عمران خان کے نام پر تحریک انصاف وہ بلا چوں چراں کردے گی تاکہ انکے عہدے انکی ممبریاں اور یہ کرنیلوں کی گڈ بکس میں شامل رہیں۔
جیسے سیاسی جماعتیں عمران خان کی رہائی سے خوفزدہ ہیں اس سے کہیں زیادہ فوج عمران خان کی رہائی سے خوفزدہ ہے اور یہ بات فوج کو پتہ ہے۔ آپ یہ دھوکہ کئی دفعہ کھا چکے اور ہم یہی نشاندہی کئی دفعہ کر چکے۔ آگے آپکی قسمت۔
جب کوئی حکومت ایک مرد کو توڑ نہیں پاتی، تو وہ اس کے خاندان کی عورتوں کو اٹھا لیتی ہے۔
جبر کا تجزیہ | نمبر 4: خاندان کو یرغمال بنا لو
سوویت یونین، 1937۔ اسٹالن کی خفیہ پولیس حکم نمبر 00486 جاری کرتی ہے: "مادرِ وطن کے غداروں" کی بیویوں کو پانچ سے آٹھ سال کے لیے لیبر کیمپوں میں بھیجا جائے۔ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔ ان کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ کس کی بیویاں ہیں۔ ایک سال کے اندر 18,000 سے زائد عورتیں گرفتار ہو جاتی ہیں، اور ہزاروں کو قازقستان کے میدانوں میں الژیر نامی کیمپ میں بھیج دیا جاتا ہے۔ اسٹالن کا اپنا قریبی حلقہ بھی محفوظ نہیں۔ 1949 میں اس کے وزیرِ خارجہ مولوتوف کی بیوی گرفتار ہو کر چار سال کے لیے جلاوطن کر دی جاتی ہے۔ مولوتوف کو اسے طلاق دینے پر مجبور کیا جاتا ہے، اور وہ خاموش رہتا ہے۔
یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے:
– مزاحمت کا سوچنے والا ہر مرد جانتا ہے کہ پہلی قیمت اس کا خاندان چکائے گا
– جو عورتیں سچ باہر لاتی تھیں، وہ خاموش کر دی جاتی ہیں
– خوف جیل سے نکل کر ہر گھر میں پھیل جاتا ہے
یہ حربہ کیوں ناکام ہوا:
– عورتوں نے ٹوٹنے سے انکار کیا۔ اداکارہ ریچل میسیرر کو حکم دیا گیا کہ وہ ایک بیان پر دستخط کریں جس میں ان کے شوہر کو، جنہیں موت کی سزا دی جا چکی تھی، جاسوس اور غدار کہا گیا ہو۔ انہوں نے انکار کر دیا، اور انہیں الژیر بھیج دیا گیا۔
– عام لوگوں نے نظریں پھیرنے سے انکار کیا۔ جب یہ عورتیں ایک جھیل کے کنارے سرکنڈے کاٹتیں، تو قازق دیہاتی ان کی طرف خشک کھٹے دودھ کی گولیاں، قُرت، پھینکتے، وہی خوراک جس نے قحط میں ان کے اپنے خاندانوں کو زندہ رکھا تھا۔
– بچوں نے مٹنے سے انکار کیا۔ ریچل کی 12 سالہ بیٹی کو سرکاری یتیم خانے سے بچانے کے لیے اس کی خالہ نے اپنے پاس رکھ لیا۔ اس کا نام مایا پلیسیتسکایا تھا، اور وہ اپنی صدی کی عظیم ترین بیلرینا میں سے ایک بنی۔
1953 میں اسٹالن مر گیا۔ بیویاں رہا ہوئیں اور وقت کے ساتھ ان پر سے الزامات ہٹا دیے گئے۔ الژیر آج ایک یادگاری میوزیم ہے۔
جو حکومت ایک مرد پر دباؤ ڈالنے کے لیے عورتوں کو قید رکھتی ہے، وہ پہلے ہی مان چکی ہے کہ وہ دلیل نہیں جیت سکتی۔ انہوں نے انہیں غداروں کی بیویاں کہا۔ تاریخ انہیں ہیروز کے طور پر یاد رکھتی ہے۔
یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟
#FreeImranAndFamily
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
خاکسار اجمل جامی صاحب
آپ یہ کہتے ہوئے ٹویسٹ دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں شوکت خانم کارے خیر پر لعن طعن کر رہا ہوں
میں نے آپ کی منافقت اور حرامزدگی عیاں کی ہے میرے ٹویٹ ریکارڈ پر موجود ہیں لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں کہ میرا موقف درست ہے یا آپ کا
آپ نے جو گالیاں اور زبان درازی کی ہے اس پر آپ اور جن سے آپ اپنے حق میں خود بول کر ٹویٹس کروائی ہیں اس پر آپ کو شرم آنی چاہیے
آپ نے عمران خان نام استعمال کر کے ویوز لیے اور عمران خان کا نام مائنس کر دیا اس کا جواب دیں
خاکسار اجمل جامی نے ڈاکٹر فیصل سلطان کا 39 منٹ 14 سیکنڈ کا انٹرویو کیا
خاکسار کی حرامزدگی ملاحظہ ہو
انٹرویو شروع ہونے سے پہلے ہی خاکسار نے زور دے دے کر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پابند کیا کہ کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہو گی مطلب عمران خان کا ذکر نہیں ہو گا
پورے کے پورے انٹرویو کا ایک ایک لفظ میں نے سنا پورے 39 منٹ میں خاکسار نے بھرپور حرامزدگی کی اور ایک سنگل مرتبہ بھی عمران خان کا نام لینا تو دور کی بات اشاروں میں بھی عمران خان کا ذکر نہیں کیا نا کرنے دیا
پورے کے پورے انٹرویو میں شوکت خانم کا ذکر ہوتا رہا لیکن ایک بھی مرتبہ عمران خان کو کریڈٹ دینے کے لیے اشارتا بھی گفتگو نہیں کی
میں نے پورے کے پورے انٹرویو میں عمران خان کی بیماری اس کی نوعیت اس کی سنگینی اس کے علاج کے حوالے سے ایک سوال تک ڈائریکٹ تو دور اشارے میں بھی نہیں سنا ، اوو بھائی تم کہاں کے صحافی ہو تم عمران خان کے ذاتی معالج کا انٹرویو کر رہے ہو اور عمران خان کی بیماری کا اس کے ذاتی ڈاکٹر سے بھی سوال نہیں پوچھ رہے
سب سے بڑی خاکسار کی حرامزدگی نوٹ کریں جامی کے صرف ویوز لینے کے لیے کیپشن میں عمران خان کا نام پہلے نمبر پر لکھا تاکہ Audience کو اینگیج کر سکے لیکن 39 منٹ 14 سیکنڈ کے انٹرویو کے آخری 38 منٹ 45 سیکنڈ پر عمران خان سے متعلق جو سوال کیپشن میں اس نے مینشن کیا اس سوال میں بھی عمران خان کا نام نہیں لیا بلکہ اس سوال میں بھی اشارتا پوچھتا ہوں کے الفاظ پر زور دیا اور نام عمران خان لینے کی جرت نہیں ہوئی
میں نے جامی کے یوٹیوب چینل کا وزٹ کیا ویوورشپ چیک کی پاکستان سے متعلقہ ٹاپکس پر اب تک کی یہ ڈاکٹر سلطان والی جامی کی ویڈیو تیز ترین دو لاکھ ویوز والی اور سب سے زیادہ ویوز والی ویڈیو تھی وجہ کیپشن میں عمران خان کا نام لکھنا تھا لیکن حرامزدگی یہ کی کہ جس عمران خان کے نام پر سب سے زیادہ ویورشپ لی اس کا ذکر تک غائب رکھا
جامی جیسے حرامزدگی کے ماہرین اور منافق صحافیوں کو ان کے یوٹیوب چینلز پر جا کر انٹرویو دینا میری سمجھ سے باہر ہے
یہ تو کچھ نہیں۔ پاکستان میں ایک کلٹ لیڈر نے بولا ہارڈ سٹیٹ بناتے ہیں۔ اب وہاں سڑکوں پر لوگوں کو گولیاں ماری جاتی ہیں، عورتوں کو اغوا کیا جاتا ہے اور کلٹ کے پیروکار صحافتی طوائفیں اپنے مرشد کے سامنے ایک لفظ نہیں بول سکتے، صحافت تک ترک کر دی مرشدی میں۔
کامران بھائی کیا اب دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں کہ آپ کی اور سے اس طرح کے ٹویٹ نہیں آ رہے۔ فیر سمجھا جاؤئے کہ یہ سب بغض عمران میں ہو رہا تھا فیر لوگ کہندے نے
کہ سچ کیا لکھے گا میرے دور کا صحافی
جو کہانی بیچ کر اپنا پیٹ بھرتا ہے
@Kamran_Yousaf
When the courts belong to the regime, every petition is decided before it is heard.
ANATOMY OF OPPRESSION | No. 3: Silence the courts
The Philippines, September 1972. President Ferdinand Marcos declares martial law, and among the first people arrested is opposition senator Ninoy Aquino, the man widely expected to succeed him. Aquino petitions the Supreme Court for his freedom, but in 1974 the court upholds both martial law and his detention. Three years later, a military commission sentences him to death by firing squad.
Why it works:
– A court ruling turns an arbitrary detention into something that looks like law
– Every rejected petition tells the next detainee that there is no point in trying
– The regime no longer has to defend itself, because it can simply say the courts have spoken
Why it failed:
– Aquino refused to break. He spent seven years and seven months in prison, part of it in solitary confinement, and went on a 40-day hunger strike. After two heart attacks he was allowed to go to the United States for surgery, and three years later, warned that he could be killed, he flew back to Manila anyway. He was shot dead at the airport on 21 August 1983.
– His widow, Cory, who had never held public office, stood against Marcos in the 1986 election.
– Marcos declared himself the winner and refused to accept the result. The election's own computer technicians walked out rather than help rig the count, and hundreds of thousands of people poured onto the streets of Manila. Four days later, Marcos fled the country, and Cory Aquino became president.
No court ever freed Ninoy Aquino. His family and his people did.
When the courts go silent, the people have to rise. A dictator is always more afraid of the people than the people are of him. There are 250 million of us. We need to realise the power we have.
Where have you seen this playbook?
#FreeImranAndFamily
ولیم ارنسٹ ہینلی، "انوکٹس" (1875):
"کچھ فرق نہیں پڑتا کہ دروازہ کتنا تنگ ہے،
یا سزاؤں کی فہرست کتنی لمبی ہے،
میں اپنی تقدیر کا مالک ہوں:
میں اپنی روح کا کپتان ہوں۔"
نیلسن منڈیلا روبن آئی لینڈ کی جیل میں یہ نظم اپنے ساتھی قیدیوں کو سنایا کرتے تھے۔
وہ جتنی چاہیں کوشش کر لیں، دروازے جتنے تنگ کر دیں اور سزائیں جتنی بڑھا دیں، وہ عمران خان کے حوصلے کے مالک نہیں بن سکتے، اور نہ ہی انہیں توڑ سکتے ہیں۔
#FreeImranAndFamily
Day 46. My mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK, all around 70, remain in Kot Lakhpat Jail without charge under the MPO.
Today the Federal Constitutional Court ordered the Peshawar High Court to stop hearing MPO detention cases "until further orders". The argument put to it: where the army operates, a High Court cannot interfere.
That court was created by the 27th Amendment – the same amendment that made Field Marshal Asim Munir Chief of Defence Forces and gave him immunity from criminal proceedings for life. @UNHumanRights warned it would "seriously undermine judicial independence".
So the state can detain anyone under the MPO, and the courts may not even hear the challenge. In Lahore, my family's petition was closed on a technicality after their detention was extended by another 30 days. Yesterday, the judge did not even show up for my mother's and aunt's hearing.
This is not the rule of law. It is rule by one man.
Charge them or release them.
#FreeImranKhanAndFamily