اکیلی لڑکی عزت ہوتی ہے😭
موقع نہیں🙏
جسنے یہ حرکت کی ہے وہ تیار رہے اپنی بیٹی یا بہن کے لیے،،،،😭
میں بدعا نہیں دے رہی😭
صرف یہ بتا رہی ہوں مکافات عمل کی چکّی پستی دیر سے ہے لیکن پستی بہت باریک ہے🙏😭
#minarepakistanincident#AyeshaAkram#lahoreincident
مینارِِ پاکستان پر بھیڑیوں کا شکار عائشہ کے پاس رات کے اس پہر اسے صرف یہ احساس دلانے پہنچا ہوں کہ اُس نے جنسی حیوانوں کو خلاف ایف آئی آر کروا کر جس بہادری کا ثبوت دیا ہے اس پر اُسے سلام ہے۔۔۔ مجھے اس جملے پر معاف کیجئے گا لیکن خوش قسمت ہیں وہ جنہیں اس ملک میں خدا نے بیٹی نہیں دی