@stand with zaheer ch @PM_AJK chief justice of Ajk @DeputyMirpur @ظہیر عباس چوہدری کے ساتھ اے ایس پی میرپور راجہ عرفان سلیم کی ایما پر اسلام گڑھ تھانہ کے ایس ایچ او نے تشدد برہنہ تصاویر بنانے کے معاملے کی شفاف تحقیقات کروا کے زمہ داران کے خلاف ایکشن لیں
عمران خان نے اسمبلی توڑنے کی سمری صدر عارف علوی کو بجھوا دی ہیں
بہت بڑا انکشاف سینئر صحافی شہزادہ عالمگیر کی زبانی!!
کیا یہ خبر درست ہے؟؟
@ImranKhanPTI@HamidMirPAK
منزل انکو ہی ملتی ہے جو رخت سفر باندھ کر نکل پڑیں خدا اور اپنے زور بازو پر بھروسہ کرکے اور یہ سفر منزل کی جانب پہلا قدم تھا جس نے حال اور مستقبل کی فتح کی بنیاد رکھدی ہے
#PPPPDMJalsa#BhuttoDeNaarayWajjanGey
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و پارٹی کے نظریاتی کارکن راشد حسین ربانی انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی تاریخ گواہ ہے کہ شروع سے ہر تحریک میں ہماری جیالیاں قیادت کے شانہ بشانہ کھڑی رہی، آج بھی انشاءلله ہماری خواتین بڑی تعداد میں شرکت کریں گی۔ میں اپنے پنجاب کے سب جیالے بہن بھائیوں سے درخواست کرتی ہوں کہ سب گھر سے نکلیں اور اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔
گوجرانولہ جلسہ جیسے نزدیک آرہاہے پولیس گردی بڑھتی جارہی ہے,پولیس کے چھاپوں سے پیپلز پارٹی نہ کبھی پہلے ڈری ہے نہ اب ڈرے گی۔گوجرانولہ پولیس کل سے جیالوں کوگرفتار کررہی ہے اور بینرزاتار رہی ہے,
جیالے پولیس گردی سےنمٹناجانتے ہیں,پیپلزپارٹی کے بینرزاترواناحکمرانوں کی بزدلانہ کوشش ہے۔