کشمیر کی نمائندگی بھٹوز اور پیپلزپارٹی سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا۔ پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین نے کہا تھا کہ میں نیند میں بھی کشمیر کے بارے کوئی غلط فیصلہ نہیں کر سکتا۔
آج چیرمین بلاول بھٹو زرداری بھی آزاد کشمیر کے عوام کی قومی سطح پر پارلیمان میں نمائندگی کی بات کر کے کشمیر کی آواز بن رہے ہیں۔۔۔
@itishashmi Whatever we write or
Whatever evidence we provide
Anti people's party will growl louder and louder
As international establishment doesn't want democracy to flourish in this state
Millions of politicians are for sale
DELIMA!!!!!!!!
1996 سے 2004 تک — آصف علی زرداری نے 5,843 دن قید کاٹی
پرزن (Prison)رولز کے مطابق بغیر کسی سزا کے 33 سال قید کاٹ چکے ہیں۔
16 عیدیں، 8 جنم دن، اور 31 قریبی خاندانی رشتے دفن ہو گئے — جن کی آخری رسومات میں بھی شرکت نہ کر سکے۔
ایک سادہ جیل کے کمرے میں رکھا گیا۔ کوئی خاص سہولت نہیں۔
یہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے لمبی سیاسی قید ہے۔
آصف علی زرداری نے ناقابلِ یقین صبر، استقامت اور قربانی کا مظاہرہ کیا۔
یہ داستان بھلائی نہیں جا سکتی۔
#AsifAliZardari
Via @ShahzadShafi007
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دریائے سندھ پر ڈاکہ ڈالنے اور پانی کو بطورِ ہتھیار استعمال کرنے کی کوششوں کے خلاف ضلع دادو میں “مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں” ریلی
ضلع دادو کے عوام نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دریائے سندھ سندھ کی زرخیزی، خوشحالی اور عوام کی زندگی کا بنیادی ذریعہ ہے۔ سندھ کے پانی پر کسی بھی قسم کی جارحیت یا ناجائز قبضے کی کوشش کو بھرپور مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا، اور اپنے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر مؤثر آواز بلند کی جاتی رہے گی۔
مرسوں مرسوں، سندھو نہ ڈیسوں!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 35 سال سے غیر فعال میر محمد بلوچ واٹر پمپنگ اسٹیشن کو فعال کر کے صدر ٹاؤن، اولڈ سٹی ایریا اور ملحقہ علاقوں کے پانی کے دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب اہم قدم اٹھایا۔ اس منصوبے سے تقریباً 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔
@murtazawahab1#Karachi
یہ صرف فیصل راٹھور کے جلسے کی ایک جھلک ہے۔ ابھی آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شمولیت باقی ہے۔
آزاد کشمیر کے عوام پاکستان پیپلز پارٹی کے منتظر ہیں، اور عوامی جوش و خروش واضح طور پر بتا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بھی کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر بنے گی۔
جیت ہو گی تیر کی
بلاول بھٹو بینظیر کی
آزاد کشمیر کے عوام اب ایسے نظام کے مستحق ہیں جہاں فیصلے ان کی خواہشات اور حقوق کے مطابق ہوں۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام کو ان کا حقِ دیا جائے
پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور
حقِ حاکمیت
حقِ ملکیت
حقِ روزگار
27 جولائی کو تیرر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ اور اپنے لیے ایک با اختیار اور خوشحال کشمیر کی ضمانت پائیں
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#KashmirMeinTeerChalayGa
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی بنیاد ہے یہ ایک ایسا نظام ہے جس کے بعغیر جمہوریت ادھوری ہے
سابق وزیر اعظم پاکستان و صدر پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب
راجہ پرویز اشرف
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@RPAPPP
روہڑی پاکستان کا پہلا شہر تھا جہاں عوام الناس کے لیے فری وائ فائیو سروس تین سال پہلے شروع کی گئ اور کامیابی سے جاری ہے بلکہ اس کا دائرہ وسیع کردیا گیا ۔ اُس کے بعد لاہور اور اب کے پی میں شروع کی گئ یہ سروس۔
تاریخ گواہ رہے گی کہ سندھ سراپاے احتجاج تھا پاکستان کی خاطر، پاکستان کے پانی کی خاطر ، سندھو کی خاطر، سندھ کے نوجوان، بچے بوڑھے عورتیں جلسوں ، جلوسوںں اور ریلیوں میں بھارت کی آبی دہشتگردی کے خلاف سڑکوں پر کھڑے تھے اور عالمی میڈیا، عالمی اداروں سے انصاف اور انسانی حقوق کی پاسداری کرنے اور بھارت کی آبی دئشتگردی پر نوٹس لینے کی استداع کررہے تھے-
آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے سندھ کے شعور کی عکاسی ہیں، چیئرمن بلال بھٹو کے حکم پر سندھ نے پاکستان کے دشمن بھارت کو صاف پیغام دیا ہے کہ پانی پر ڈاکا ، پانی پر دہشتگردی کا جواب پاکستان بلخصوص سندھ کے عوام بھرپور انداز میں دیں گے.
جئے بھٹو
جئے عوام
پاکستان زندہ آباد