#گڑھی_دوپٹہ
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ہفتہ وار اسٹڈی کا انعقاد کیا گیا ۔اسٹڈی سرکل کا عنوان "انقلابی پارٹی کی تعمیر" تھا ۔
#JKNSF#Weekly_Study_Circles
#راولاکوٹ
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈینٹس فیڈریشن کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انعم اختر، جے کے این ایس ایف جامعہ پونچھ کی جنرل سیکرٹری علیزہ اسلم اور مریم حارث کی راولاکوٹ میں بجلی کے بلز پر ناجائز ٹیکسز ،آٹے کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف جاری دھرنے میں شرکت
#سول_نافرمانی#JKNSF
راولاکوٹ ~
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پیپلز ریوولوشنری فرنٹ کے زیر اہتمام مرکزی سیکرٹریٹ راولاکوٹ میں سیمینار بعنوان "موجودہ صورتحال میں بیرون ملک موجود انقلابیوں کی ذمہ داریاں'' کا انعقاد کیا گیا!
’میری بیٹی نے بتایا کہ باجی جب میرے کمر پر بنے زخم پر مارتی تھیں تو میں خود بخود آگے چل پڑتی تھی۔ اس نے کہا میری انگلیاں دیکھو۔ باجی یوں انگلیاں پھنسا کر پیچھے کو مروڑتی تھیں۔ باجی کے اتنے بڑے بڑے ناخن تھے جو وہ میری آنکھوں میں گھسیڑ دیتی تھیں۔‘
https://t.co/5EJBJ6QUGd
راولاکوٹ میں آٹے کی قیمتوں پر سبسڈی کی فراہمی، بجلی کی بے جا قیمتوں اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی جلوس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔ تینوں حلقوں کے عوام نے واضح کر دیا کہ وہ احتجاج مخالف منتخب نمائندوں کے ساتھ نہیں بلکہ عوامی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے مزاحمت کاروں کے ساتھ ہیں۔
مظلوموں کی توانا آواز، کامریڈ علی وزیر دو سال اور دو ماہ بعد جیل سے رہا ۔جم��ں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن، علی وزیر اور اس خطے کے تمام مزاحمت کاروں کو ان کی رہائی پر مبارکباد پیش کرتی ہے ۔
محنت کشوں کے ساتھی کی جدوجہد کو
سرخ سلام!
#JKNSF
#AliWazir
Revolutionary Flood Relief and Protest Campaign” is relief and protest campaign for the flood-affected areas of Pakistan initiated by the working class and youth of Pakistan during the devastating flood of 2010.
The campaign is being resumed again in #flood2022