کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے لیڈر ہار پہن کر بھاشن دیتے ہیں اور دہشت گردی کی مخالفت اور عدم تشدد کی حمایت میں نکلنے والے پشتون نوجوانوں کو زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے ریاست کی دہشت کو نوازنے اور اس کی مخالفت کو کچلنے کی پالیسی کے پیش نظر دہشت گردی کے نہ ختم ہونے پر تعجب کیوں q
Speaker Asad Qaiser is blatantly telling lies to HamidMir in GEO news that no request from opposition is recieved for Production Order of PTM MNAs Aliwazir and Mohsin Dawar. Here is letter written by Chairman PPP Bilwal Bhutto Zardari duly recieved & stamped in National Assemb
بنوں پی ٹی ایم کے مشر جناب حاجی عبدالصمد خان
پروفیسر اسحاق وزیر
توصیف
آصف
منور زاد
رہا ہوگئے ہیں اور باقی تھوڑی دیر بعد رہا ہوجائیں گے
ساتھی انتظار کرے. Hanif pashteen
Today is eighth day since the curfew imposed in #NorthWaziristan.
There is severe crisis of food, water and medicine.
We demand an immediate and unconditional end to brutal curfew imposed on the innocent people of Waziristan.
#EndBrutalCurfewNWA
شمالی وزیرستان میں 9 ویں روز بھی کرفیو نافذ رہی اشیاء خوردونوش کی شدید قلت روزمرہ زندگی کے تمام ضروریات سے محروم عوام کا بہت برا حال ہے لوگ پیاس اور بھوک سے تڑپ رہے اللہ کی خاطر وزیرستان کے لوگوں کیلئے آواز اٹھائیں
Today is eighth day since the curfew imposed in #NorthWaziristan.
There is severe crisis of food, water and medicine.
We demand an immediate and unconditional end to brutal curfew imposed on the innocent people of Waziristan.
#EndBrutalCurfewNWA
“ہم نے آپ کے ٹینک، توپ اور گولا بارود برداشت کیے، آپکے بے شمار فوجی آپریشنوں کو برداشت کیا، اور آپ میں ہماری باتیں برداشت کرنے تک کا حوصلہ نہیں! یہ کہاں کا انصاف ہے؟” منظور پاشتین
@manzoorpashteen
محسن داوڑ بنو پہنچ گئے اور قبایلی جرگے کے رکن ملک نصراللہ نے بتایا کہ کوئی گرفتاری نہیں ہوئی محسن داوڑ اپنے مرضی سے عدالت میں پیش ہوا انہوں نے ننواتے کی بھی تصدیق کی